0

کراچی،سی ٹی ڈی کےاہلکار مبینہ اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے

کراچی میں سی ٹی ڈی کےاہلکارمبینہ طور پر اغوابرائےتاوان میں ملوث نکلے۔

ڈی آئی جی، سی ٹی ڈی کا کہنا تھا اغوا برائے تاوان کےالزام میں سب ا نسپکٹرسمیت 3 اہلکارگرفتارکرلئے ہیں۔

اہلکاروں پر شہری کوحراست میں لے کر رہائی کیلئے تاوان مانگنے کا الزا م ہے، حراست میں لیےگئےشہری کی تلاش میں رینجرزاہلکاربھی تھانے پہنچےتھے۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز نے کہا گرفتاراہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply