dhanaknews
ایمل ولی
اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ خواجہ سرا بیروزگار ہیں لیکن آج پتہ چلا کہ ان کی بھی ڈیوٹی لگی ہوئی ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا…
موسم گرما کا پھل فالسہ، بلڈ پریشر، شوگر اور وزن کم کرنے میں معاون
موسم گرما کا پھل فالسہ بلڈ پریشر، شوگر اور وزن کم کرنے کے ساتھ کئی بیماریوں سے چھٹکارا پانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ عنابی رنگ کا کھٹا میٹھا پھل فالسہ اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، وٹامنز اور منرلز جیسی صلاحیتوں سے…
ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟
بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک…
علیم خان
وفاقی وزیر نجکاری علیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی تباہی میں سب نے اپنا حصہ ڈالا ہے، اس کی نجکاری آج نہ کریں تو کیا کریں؟ سینیٹ اجلاس میں توجہ دلائو نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے…
لیجنڈری فٹبالر ٹونی کروس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
جرمن فٹبال ٹیم اور ریال میڈرڈ کلب کے لیجنڈری کھلاڑی ٹونی کروس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ پوسٹ میں 34 سالہ فٹبالر نے اپنی زندگی کے اس بڑے فیصلے کا اعلان…
اہم فاسٹ بولر کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا
لیڈز: پاک انگلینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق حسن علی انگلینڈکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں…
کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیے
موسم گرما کے آتے ہی ہر جگہ تربوز نظر آنے لگتا ہے، سستے داموں با آسانی دستیاب تربوز کے استعمال سے صحت پر اِن گنت طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں، تربوز غذائیت سے بھر پور پھل ہے جس کے استعمال…
آئی ایم ایف کا وفاقی حکومت سے گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے ملک بھر میں گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کردیا، حکومت نے تندور کا ریٹ نہ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ڈومیسٹک، فرٹیلائزر، سی این…
یوسف رضا گیلانی
قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے لیے سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہو گا۔ یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں بانی پاکستان قائد…
لوگ میری نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں، درفشاں سلیم کا انکشاف
کراچی (این این آئی)مقبول اداکارہ در فشاں سلیم نے شکوہ کیا ہے کہ حال ہی میں اختتام کو پہنچنے والے ان کے مقبول ترین ڈرامے ‘عشق مرشد’ کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر ان کی ہاٹ ویڈیوز اور تصاویر تلاش کرتے…