dhanaknews
حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزار ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان
حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزار ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے نئے مالی سال کے دوران حکومتی قرضوں میں 10 ہزار 433 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا…
وزیراعظم کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات،ایرانی صدر کی خدمات کوخراج عقیدت پیش
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی اورایرانی صدر، ان کے رفقا کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے ایرانی صدر کی خدمات…
ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا،اسپتال ذرائع کا کہنا ہے گرمی کی وجہ سے یاسمین راشد کا جیل میں بلڈ…
پی ٹی آئی کے روپوش رہنماء حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
رئوف حسن پر حملے کے بعد پی ٹی آئی کے روپوش رہنماء حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے۔ ٹی وی پر حماد اظہر کی موجودگی کی خبر سنتے ہی وفاقی پولیس بھی حرکت میں آگئی،ذرائع کا کہنا ہے پولیس…
اختیارات سے تجاوز اور کرپشن ثابت ہونے پر ایف آئی اے کے 2 اہلکارگرفتار
اختیارات سے تجاوز اور کرپشن ثابت ہونے پر ایف آئی اے کے 2 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں کوگرفتار کر لیا،مقدمے میں کانسٹیبل بلال اعوان اور…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ترک میڈیا نے سوالات اٹھا دیئے
سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر ترک میڈیا نے سوالات اٹھا دیئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک میڈیا نے سوال اٹھایا کہ حکومتی سربراہ کیلئے 4دہائیوں پرانا ہیلی کاپٹر کیوں استعمال…
سونے کے نرخوں میں معمولی کمی
تیسرے کاروباری روز کے دوران ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 300 روپے کی…
ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں کون کون شامل؟
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کل اسکواڈ کا اعلان کرے گا۔ کرکٹ ویب سائٹ نے سلیکشن کمیٹی کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آئندہ آئی سی سی ٹی…
سائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا
جوزف دیتوری دنیا کا پہلا آدمی ہے جو سائنس کے ایک ناقابل یقین اور خطرناک تجربے سے گزرنے کے بعد اس حیران کن نتیجے کے ساتھ آیا کہ وہ 10 سال چھوٹا ہو گیا تھا۔ سائنس دانوں نے پانی کے…
قائم مقام صدر کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے لیے سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا…