dhanaknews
بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان
بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ نیپرا اگر اس اضافے کی منظوری دیتی ہے تو صارفین پر 310ارب روپے سے…
مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک، 10 زخمی سمیت 13 گرفتار
کراچی: شہر قائد میں رات گئے مختلف پولیس مقابلوں میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ 10 زخمی سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکلیں بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے…
کولمبیا کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان
بگوٹا: کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد…
پاکستانیوں کی فی کس آمدن میں 7 ہزار 544 روپے تک اضافہ
اسلام آباد: سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستانیوں کی فی کس آمدن میں 7 ہزار 544 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔…
بھارت میں لاپتہ بنگلہ دیشی رکن اسمبلی قتل
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے رکن اسمبلی انوارالعظیم کو بھارت میں ایک ہفتے سے زائد عرصہ لاپتا رہنے کے بعد کولکتہ میں قتل کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر…
اب تک کا سب سے مہنگا آئی فون کون سا ہے؟
کیلیفورنیا : مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے متوقع طور پر اب تک کا سب سے مہنگا فون متعارف کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی آئی فون 17 سلم کے بارے میں یہ افواہیں گردش…
وزیر اعظم آج 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج جمعرات کو 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی روانہ ہو گا۔…
پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی منڈی پر عائد فیس ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے جانور سیل پوائنٹس نو پرافٹ نو لاس کی بنیاد پر قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ عیدالاضحی سے 10 روز قبل اور 3 روز بعد تک میونسپل ملازمین کی چھٹیوں پر بھی پابندی عائد ہو گی۔…
ایپل نے آئی فون صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیا
کیلیفورنیا : آئی فون بنانے والی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا، نئی اپڈیٹ متعارف کرادی۔ ایپل نے ڈیلیٹ تصاویر سے متعلق درپیش مسئلے کے حل کے لیے آئی او ایس 17 اور آئی…
پاک ایران تعلقات میں مرحوم صدر رئیسی کے وژن کو آگے بڑھائیں گے، ایرانی سپریم لیڈر
تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات میں مرحوم صدر رئیسی کے وژن کو آگے بڑھائیں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی عوام…