dhanaknews
شاہ رخ خان نے بیٹی کے بوائے فرینڈ کیلئے شرائط رکھ دیں
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کیلئے شرائط رکھ دیں۔ سوہانہ خان جو آج 24 برس کی ہوگئی ہیں وہ بالی ووڈ کنگ خان، شاہ رخ خان کی بیٹی…
ایل پی جی کاروبار کیلئے نئی ایڈوائزری، اوگرا نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اوگرا نے ایل پی جی کاروبار کے لئے نئی ایڈوائزری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اوگرا…
آٹے کی قیمت میں کمی، تندور مالکان نے بھی روٹی سستی کر دی
کوئٹہ، لاہور: کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں کمی ہونے سے تندور مالکان نے بھی روٹی سستی کر دی ہے۔ آٹے کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کمی ہوئی ہے جس سے تندور کی روٹی میں دس روپے…
رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کرنے سے متعلق لب کشائی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے رابطوں کی تصدیق کردی ہے۔ سابق آسٹریلوی…
ڈاؤ کے ماہرین نے بلڈ پریشر چیک کرنے کا درست طریقہ بتا دیا
بلڈ پریشر کے بارے میں جیسے جیسے لوگوں میں آگاہی بڑھتی جا رہی ہے، لوگ گھروں میں بھی بی پی آپریٹس رکھنے اور خود استعمال کرنے لگے ہیں۔ تاہم بلڈ پریشر کو چیک کرنا جتنا آسان اور سادہ سمجھا جاتا…
تعمیرات منہدم ، آپریشن کرنیوالی ٹیم پر حملہ
مری میں انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے کئی غیر قانونی پلازے اور دیگر تعمیرات منہدم کر دیں ، کارروائی کے دوران شرپسندوں کے حملے میں ایک سرکاری اہلکار زخمی ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور…
گرمی کی لہر برقرار ، لوگوں کا برا حال
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی سے لوگوں کا برا حال ہو گیا ہے ، بیشتر علاقے آج بھی ہیٹ ویو کے زیر اثر رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب میں 27 مئی…
ایبٹ آباد ، جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، 5 زخمی
ایبٹ آباد میں جیپ حادثہ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ رہسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تھانہ بکوٹ کی حدود بکوٹ نمبل میں پیش آیا، زخمیوں کو…
جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کا آغاز ہو سکتا ہے، اس سال مون سون…
رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی خصوصی ٹیم تشکیل
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ٹیم کو آئی…