dhanaknews
فی تولہ سونے کی قیمت میں 6200 روپے کی ریکارڈ کمی
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اچانک فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی دیکھی گئی۔…
پیاز کی برآمدات 21 کروڑ ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
مالی سال 2024 ء کے جولائی سے اپریل کے درمیان پیاز کی برآمدات 21 کروڑ ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف وحید…
طلاق دیدی
مصر میں شوہر نے شادی کی اگلی صبح ہی آنکھوں کی رنگت کو وجہ بنا کر دلہن کو طلاق دے دی۔ العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق قاہرہ کی فیملی کورٹ میں متاثرہ خاتون کی وکیل نےبتایا کہ خاتون کے شوہر…
حلیم عادل شیخ ہنگامہ آرائی کیس میں بری
عدالت نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کر لی۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بریت کی درخواست…
اسلام آباد، پلازے میں خوفناک آتشزدگی ، لاکھوں روپے کا نقصان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد دکانیں جل گئیں۔ آتشزدگی کا واقعہ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شمس کالونی میں گولڑہ موڑ پر واقع پلازے میں پیش آیا جہاں…
بڑی آنت کے کینسر میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟
طبی ماہرین نے نوجوانوں میں بڑی آنت کے کینسر کی وجہ تلاش کر لی ہے اور وہ وجہ ان میں فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال ہے۔ پاکستانی قومی ادارہ صحت کی رپورٹ میں نوجوانوں میں بڑی آنت کے کینسر کے…
وزیراعظم کا ملک میں میڈیکل تعلیم کی فراہمی، معیار کی تحقیقات کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیکل کی مہنگی تعلیم اور غیر معیاری پڑھائی اور بڑی تعداد میں طلبہ کے بیرون ملک جانے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے ملک میں میڈیکل تعلیم کی فراہمی اور معیار کی تحقیقات کا فیصلہ کر…
’پاکستان کا میڈیکل اسٹینڈرڈ دن بہ دن کمزور ہوتا جا رہا ہے‘
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے ملک کے طبی شعبے کے معیار کو کمزور قرار دے دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن…
وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ، چینی کی برآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی۔ چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کیلئے اپنی زیر…
میکسیکو انتخابی جلسہ، ہوا کے تیز جھونکوں نے اسٹیج گرادیا، 9 افراد ہلاک، 63 زخمی
جنوبی میکسیکو میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق میکسیکو میں صدر کے عہدے کے لیے جاری انتخابی مہم کے دوران اسٹیج گرگیا۔ اسٹیج گرنے…