dhanaknews
پاک سوزوکی کمپنی کا نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان
وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر سے پاک سوزوکی موٹرز کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر رانا تنویر کا کہنا تھا آٹو سیکٹر کو3 دہائیوں سے مراعات یافتہ نظام کے ذریعے سہولت فراہم کی گئی،آٹو سیکٹر کو اب…
مشہور کرکٹ لیگ کی فرنچائز کا مالک میچ فکسنگ الزام میں گرفتار
آج دنیا کے تقریباً ہر بڑا کرکٹنگ ملک اپنی اپنی لیگ کرا رہا ہے ایسی ہی ایک مشہور لیگ کی ایک فرنچائز کا مالک میچ فکسنگ الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ کے عالمی چیمپئن ملک سری لنکا…
سورج کی تپش سے بچنے کیلئے سن بلاک بنانے کا آسان نسخہ
زمین کا درجہ حرارت بڑھتا جارہا ہے اور سورج بھی اپنی گرمی خوب برسا رہا ہے، گرمی کی وجہ سے نہ صرف ہماری طبیعت بے چین ہوجاتی ہے بلکہ جلد بھی بری طرح جھلس جاتی ہے۔ اپنی جلد کو سورج…
خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش ہوگا، تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غور
خیبرپختونخوا کے سالانہ بجٹ25-2024 کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے سالانہ بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زیادہ ہوگا،سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے…
بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہیٹ ویو کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری
پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، دارالحکومت دہلی اور شمالی بھارت کے علاقوں میں ہیٹ ویو کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے بعض علاقوں میں…
کھیل کے میدان سے بھارت کیلیے انتہائی بُری خبر، ورلڈ کپ اور چیمپئن شپ سے باہر
بھارت جو اپنی بڑی آبادی اور کثیر کمائی کے باعث کھیلوں کی دنیا کا چوہدری بننے کا خواہاں ہے اب اس کے لیے کھیل کے میدان سے ہی بری خبر ہے۔ بھارت کی کبڈی ٹیم پر انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت…
پاکستان کو اداروں میں اصلاحات اور پالیسی اقدامات کی ہدایت
آئی ایم ایف نے پاکستان کو اداروں میں اصلاحات اور پالیسی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان کو توانائی اور گیس سیکٹر میں اصلاحات کرنا ہوں گی،پاکستان کو پنشن اصلاحات کی…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر کمی کا امکان
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پٹرول 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں…
میڈیکل افسر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت تشویشناک قرار دے دی
تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت تشویشناک ہے اور قے کی وجہ سے ان کے جسم میں پانی کی کمی ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت سے متعلق سینٹرل جیل کے ایم اوکی رپورٹ سامنے…
پاکستان میں ٹائیفائیڈ کا پھیلاؤ ، ہدایت نامہ جاری ، علامات کیا ہیں؟
اسلام آباد : پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤ کے پیش نظر ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ، جس میں علامات کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز غیر ضروری اینٹی بائیوٹک تجویز نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق قومی…