dhanaknews
پہلے ون ڈے میں انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستانی خواتین کو شکست دیدی
ڈربی: پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 37 رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ میں قومی ویمنز ٹیم کے ہارنے کا سلسلہ نہ رک سکا، پاکستانی خواتین انگلش ٹیم…
جشن اور جارحیت سے ٹرافی نہیں جیتی جاتی، سابق کرکٹر کا کوہلی پر طنز
بھارت کے سابق کرکٹر امباتی رائیڈو نے معروف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے جشن منانے کے انداز اور ان کے جارحانہ پن کو تنقید کانشانہ بنایا ہے۔ بھارتی اسپورٹس چینل کی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے امباتی کا کہنا تھا…
پی ٹی آئی قیادت کا اہم اجلاس، جے یو آئی سے ملکر تحریک چلانے بارے عمران سے مشاورت کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کیساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کے معاملے پر عمران خان سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری پر دونوں جماعتوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے…
ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی،گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے ہوسکتاہے پنجاب حکومت کو ہتک عزت قانون پر نظرثانی کا کہوں۔ راولپنڈی میں نابینا افراد کو تقرر نامے دیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید کرتاہوں…
طویل وقت تک بیٹھے رہنا آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے!
اگر آپ بھی آفس یا گھر میں ایک ہی جگہ طویل وقت تک بیٹھے رہنے کے عادی ہیں تو جان لیں کہ یہ آپ کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ اندرا پرستھ اپولو اسپتال کے نیورولوجسٹ ڈاکٹر سدھیر…
بیرسٹر گوہر کا انتقامی سیاست نہ کرنے کا اعلان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے انتقامی سیاست نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں انہوں کہا کہ ہم نے کسی سے انتقام نہیں لینا اس کے باوجود کہ ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا…
گلزار امام شمبے کی قومی دھارے میں شمولیت کے ایک سال مکمل ہونے پر سیمینار
معروف سابقہ علیحدگی پسند گلزار امام شمبے کی قومی دھارے میں شمولیت کے ایک سال مکمل ہونے پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا عنوان’’بلوچستان میں امن و استحکام کی جانب سفر“…
علامہ اقبال حضرت محبوب الہیٰ کے مزار پر
1905ء میں یورپ روانگی کے ارادے سے علّامہ اقبال لاہور سے دلّی پہنچے تو وہاں خواجہ نظام الدّین اولیاء کی درگاہ پر حاضری دی۔ اس درگاہ پر اقبال نے اپنی نظم ’التجائے مسافر‘ پڑھی تھی۔ محبوب الٰہی نظام الدّین اولیاء…
اسٹیٹ بینک ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 17مئی 2024 کو 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 17مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔…
ایسا لگا کہ پارٹیشن کے بعد بنگال دوسری بار تقیسم ہوجائے گا گوتم گمبھیر
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں کولکتہ میں میچ کے دوران بنگال کے دوسری بار تقسیم ہونے کا خدشہ تھا۔ گوتم گمبھیر جو کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ہیڈ کوچ ہیں اور ان کی سربراہی…