dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق  ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مارخور کا عالمی دن

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مارخور کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مارخور کا عالمی دن منانے کا فیصلہ رواں ماہ کے آغاز میں کیا تھا۔ مارخور پاکستان کا قومی جانور…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست آج سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست آج سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ…

کراچی: گلستان جوہر تھانے پر 80 سے زائد افراد کا حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی: شہر قائد کے تھانہ گلستان جوہر پر 80 سے زائد افراد نے حملہ کر دیا۔ پولیس نے 8 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق چوری کا مال خریدنے پر 3 کباڑیوں کو گرفتار…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پی ایچ ڈی کرنے والے طالبعلم کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے پی ایچ ڈی کرنے والے ہر طالبعلم کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 13 ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب…

عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: صحافیوں کی ایسوسی ایشنز نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے اقدام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی اور پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ نے نے مشترکہ درخواست میں…

کرغزستان سے خصوصی طیارہ 171 طلبا کو لے کر کوئٹہ پہنچ گیا

کوئٹہ: کرغزستان سے خصوصی طیارہ 171 طلبا کو لے کر کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ کوئٹہ پہنچنے والے خصوصی طیارے میں بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبا وطن واپس پہنچے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی…

امریکا نے نئی تاریخ رقم کر دی

امریکا نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے میزبان ملک امریکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 میچ کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن…

قومی ہاکی ٹیم کو یورپ کے ویزے جاری کردیے گئے

قومی ہاکی ٹیم کو تاخیر کے بعد یورپ کے ویزے جاری کردیے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ہاکی ٹیم آج صبح ہالینڈ کے لیے روانہ ہوگی، ویزے نہ ملنے کے سبب 22 مئی کو شیڈول پاکستان اور…

پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر سیل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی دفتر کو سیل کر دیا گیا۔ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کے سینٹرل سیکرٹریٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے عمارت کے اردگرد کا…