dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بحرین کا ایران کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار

بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسی آل خلیفہ نے ایران کیساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسی آل خلیفہ نے روس کے صدر پیوٹن سے ماسکو میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، وسیم، وقار اور رمیز راجہ شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم،…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن قریب آن پہنچی مگر تاحال پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024…

مقامی مارکیٹ میں سونا 1800 روپے سستا، عالمی مارکیٹ میں بھی کمی ریکارڈ

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل صرافہ اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد…

15 دن بعد بتاؤں گا کہ صوبہ کس کا اور بجلی کس کی؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینا ہم جانتے ہیں، 15 دن بعد بتاؤں گا کہ صوبہ کس کا ہے؟ بٹن کس کا ہے؟ بجلی کس کی ہے؟ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے…

امریکا نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

امریکا نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے میزبان ملک امریکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 میچ کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن…

پاکستان کی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے ایران کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش

پاکستان نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے ایران کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے مدد درکار ہو تو…

شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقرر

پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر…

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں

لاہور(این این آئی) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پو قاتلانہ حملہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اْن…

معاشی استحکام، اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے سے آیا،

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان نے نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کی طرف اہم پیشرفت کی ہے، پاکستان میں توانائی کی لاگت کم…