dhanaknews
وزیر داخلہ اور سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، پاکستانی قیدیوں کی واپسی پر اتفاق
سری لنکن ہائی کمشنر اور پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی اسلام آباد میں ملاقات…
گوگل کا بھارت میں بڑا منصوبہ شروع کرنے کا معاہدہ
گوگل بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں اپنا پکسل اسمارٹ فون بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو رواں سال ہی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ بھارت…
کے الیکٹرک کی بجلی 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست
کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی استدعا دی۔ کے الیکڑک نے2023 تا 2030 کا ملٹی ائیر ٹیرف مقرر کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔…
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو ججز تعیناتی کیلئے 15 روز کی مہلت دے دی
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو ججز کی تعیناتی کے لیے 15 روز کی مہلت دے دی۔ پنجاب کی خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد نے…
تیسری جنگِ عظیم چند ہفتے دور، بھارتی نجومی نے پیشگوئی کردی
بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک نجومی نے پیشگوئی کی ہے کہ تیسری جنگ عظیم شروع ہونے میں صرف چند ہفتے باقی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیسری جنگِ عظیم کو لے کر ایک تازہ ترین پیشگوئی کوشل کمار نامی…
ورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی اپنی والدہ اور اہلیہ مزنا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی فاسٹ بولر حارث رؤف…
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ، کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت مکمل
پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے ناموں پر مشاورت مکمل ہو گئی ہے، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لئے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ قومی ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ…
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی کا آفیشل میوزیکل ترانہ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل اپنا آفیشل میوزیکل ترانہ جاری کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے اس آفیشل میوزیکل ترانے کو گریمی ایوارڈ یافتہ موسیقار لون باف…
2011 سے لاپتہ بچی کی تلاش کیلئے پولیس نے ’اے آئی‘ کی مدد حاصل کرلی
چنئی: بھارت میں 13سال قبل تامل ناڈو میں 2 سال کی معصوم بچی کویتا اپنے گھر کے باہر سے اچانک لاپتہ ہوگئی تھی، بچی کے والدین تاحال اپنی گمشدہ بیٹی کی تلاش میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچی کو…
عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، خیبرپختونخوا میں پہلا کیس رپورٹ
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) نے عیدالاضحٰی کی آمد سے قبل ملک بھر میں کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیشِ نظر این آئی ایچ نے شہریوں اور متعلقہ…