dhanaknews
سی پیک – II کے حوالے سے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک – II کے حوالےسے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی،ملاقات میں پاکستان چین جے سی…
دنیا عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کروائے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل کروائے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ رفح میں آپریشن روکنے سے دنیا میں امن کی راہ…
عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم
دی ہیگ /یروشلم(این این آئی)عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں جنگ بندی کی جنوبی افریقہ کی درخواست پر اسرائیل کو جینوسائیڈ کنونشن کے مطابق رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل…
قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
این ایچ اے نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ،اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 30 سے بڑھا کر 40 روپے،ویگن کا ٹول…
جج کسی قسم کے پریشر میں نہ آئے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد احمد خان کا کہنا ہےعدالتی نظام طاقتور نہیں مظلوم کے لیے بنا ہے ،ہم نے حکومت یا کسی ادارے کی بی ٹیم نہیں بننا ،ہم نے اللہ کوجواب دینا ہے۔ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں…
فخر زمان، اعظم خان کی حمایت میں بول پڑے
برمنگھم: قومی کرکٹر اعظم خان کو سوشل میڈیا پر ’نیپوٹزم‘ قرار دینے پر فخر زمان ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ برمنگھم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر فخر زمان نے کہا کہ اعظم خان کو سفارشی کہنا زیادتی…
چیونگم پیٹ میں چلی جائے تو کیا ہوگا؟
بچوں کو کئی مرتبہ خبردار اور ڈرایا جاتا ہے کہ چیونگم کو نہ نگلیں ورنہ یہ پیٹ میں جاکر چپک جائے گی ایک خیال یہ بھی ہے کہ چیونگم کئی سال تک ہضم نہیں ہوتی۔ اس بات میں کتنی سچائی…
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بالآخر ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ…
احمد فرہاد بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکٹرکمانڈر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کرلیا اور سیکٹر کمانڈر کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا شاعر…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا لاپتہ افراد کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی نے 8 صفحات پر مشتمل…