dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چاہت فتح کیساتھ گانے اکھ لڑی بدوبدی میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی،وجدان رائو

لاہور(این این آئی)سوشل میڈیا پر اپنے بیسرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے اکھ لڑی بدوبدی میں ماڈلنگ کرنے والی وجدان رائو نے کہا ہے کہ اس گانے…

جنوبی ایشیا کوشدید موسمی حالات کا سامنا، بھارت میں ہیٹ ویو سے 9 افراد ہلاک

جنوبی ایشیا کوشدید موسمی حالات کا سامنا ہے، بھارت کے مغربی حصے میں ہیٹ ویو کی وجہ سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ بنگلہ دیش اور پڑوسی ریاستوں کے کچھ حصوں میں طوفان کے ٹکرانے…

40 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا سیارہ دریافت

امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 40 نوری برس کے فاصلے پر ایک زمین جیسا سیارہ دریافت کیا ہے جس میں ممکنہ طور پر زندگی کے آثار موجود ہو سکتے ہیں۔ بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات کی ٹیم نے ناسا…

علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا کے وزرا کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے خیبرپختونخوا کے وزرا کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزرا کی کارکردگی کے خلاف ایم پی ایز نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ وزیراعلی علی امین…

ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا ، ایرانی فوج کی ابتدائی تحقیقات

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے ایرانی فوج کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ صدر…

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز اوچھے ہتھکنڈوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ اجلاس…

پشاور اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

پشاور اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، زندہ مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔ پشاورمیں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں مزید 25 روپے کی کمی ہونے سے مرغی کی فی…

خیبر پختونخوا حکومت کا اگلے سال 121 ارب ، 75 کروڑ روپے قرض لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت 25-2024 کے دوران بین الاقوامی امدادی اداروں سے بھاری قرض لے گی۔ اے ڈی پی دستاویز کے مطابق پختونخوا حکومت نے اگلے سال 121 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سب…

یورپی کمیشن نے سیاحتی شینگن ویزا فیس میں اضافہ کر دیا

یورپی کمیشن نے سیاحتی شینگن ویزا فیس میں اضافہ کر دیا ہے، نئی ویزا فیس کا اطلاق 11 جون سے ہو گا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن کے اس فیصلے کے بعد یورپ کا سفر مزید…

گیس پر سبسڈی ختم کرنیکی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتفاق رائے سے کھاد فیکٹریوں کوملنے والی سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…