dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سرکاری اسپتالوں میں اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی: شہر قائد کے سرکاری اسپتالوں میں اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں اینستھیٹسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اہم آپریشنز میں تعطل معمول بننے لگا…

شاہین آفریدی کی قومی ٹیم کی نائب کپتان بننے سے معذرت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے شاہین آفریدی کو نائب کپتانی کی پیشکش کی…

پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی آ رہی ہے، وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کی مارکیٹوں سے قیمتوں کے تقابلی جائزے منگوا لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

پاک بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس اصلت بحر ہند میں تعینات

پاک بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس اصلت کو ریجنل میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحری جنگی جہاز ہیلی کاپٹر کیساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر تجارتی جہازوں…

شاہین شاہ آفریدی نے نائب کپتان بننے سے معذرت کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی  نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نائب کپتان بننے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا نائب کپتان بننے کی…

جمشید دستی اور 20 ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو دھمکیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے پر رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جمشید دستی اوران کے 20 ساتھیوں کے خلاف تھانہ صدر مظفر گڑھ میں درج مقدمے…

پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی

پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 300 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ دور افتادہ صوبے اینگا کے متاثرہ دیہات تک پہنچنے میں ریسکیو ورکرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ راستہ مختلف مقامات پر بند…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ پر متن سے تقریر کے فیچر کا اجراء

کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے اپنی ویب سائٹ پر اپنے نئے ٹیکسٹ ٹو اسپیچ (متن سے تقریر)فیچر کے اجراء کا اعلان کیا ہے جو خاص طور پر بلاگز اور آرٹیکلز سیکشن کے لیے تیار کیا گیا ہے۔…

ٹھٹھہ، قومی شاہراہ پر ٹریلر اور وین میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

قومی شاہراہ پر جھرک علاقہ کے قریب ٹریلر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، حکام کے مطابق ٹریلر اور وین…

کوسٹ گارڈ کی گوادر میں کارروائی ، اربوں روپے کی منشیات برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے میرین ڈرائیو میں اربوں روپے کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ سمندر کے راستے اربوں روپے مالیت…