dhanaknews
آب وہوا – ہم نیوز
(مقبول مرزا) دریا تو مشکل سے بہتے ہوئے نظر آتے ہیں۔نظر آئیں بھی تو ان میں اتنا پانی نہیں ہوتا کہ اس میں خوبصورت کشتیاں چلتی ہوئی نظر آئیں۔ دریائوں کا پانی کہاں رہ گیا !جبکہ موسمیاتی تبدیلی دنیا بھر…
انگلینڈ کا پاکستان کو 184 رنز کا ہدف
برمنگھم: دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔ برمنگھم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے…
ملک میں رواں سال تیسرا پولیو کیس سامنے آگیا
کوئٹہ: ملک میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل پولیو ٹیسٹنگ لیبارٹری نے پولیو کیس کی تصدیق کردی، پولیو کیس وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون ہے۔ قومی ادارہ صحت ذرائع کا…
داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے چینی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو۔ چلاس سیف سٹی پراجیکٹ کے قیام…
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوگئی، کمی کے بعد…
کمار سنگاکارا نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا
سابق سری لنکن کپتان اور راجستھان رائلز کے ہیڈ کوچ کمار سنگاکارا نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور، جسٹن لینگر کے بعد سابق سری لنکن کپتان…
احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیا
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے نوجوان بیٹر عثمان خان کی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں عثمان خان خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے تھے پھر انہیں آئرلینڈ سے…
برطانوی ، پاکستانی حکومت کا چالیس ہزار نوجوانوں کو سکلز ٹریننگ دینے پر اتفاق
اسلام آباد(شہزاد پراچہ ) برٹش ایشین ٹرسٹ نے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے ساتھ مل کر پاکستانی تارکین وطن کے سرکردہ اراکین کی حمایت کے ساتھ پاکستان کے پہلے ڈویلپمنٹ امپیکٹ بانڈ پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس…
پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
برمنگھم: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر جوز بٹلر الیون کو…
پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو شیڈول ہے، ڈائمنڈ کلب کا…