dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاک انگلینڈ دوسرا ٹی 20 میچ، تماشائی فلسطینی پرچم اٹھائے میدان میں داخل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک تماشائی فلسطین کا جھنڈا اٹھائے میدان میں داخل ہو گیا جس نے حکام کی دوڑیں لگوا دیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، شائقین پاک بھارت ٹاکرا راولپنڈی اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔ آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے…

حماس کا سرنگ میں گھات لگانے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے گھات لگانے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرکے کئی کو ہلاک اور متعدد کو یرغمال بنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ  نے…

وزیر اعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ، بجٹ پر مشاورت

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور…

پی سی بی کس کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر رہا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان کی تقرری کے حوالے سے گزشتہ کئی روز سے جاری میڈیا میں خبریں جاری ہیں تاہم پی سی بی نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق…

یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں مناسب شیئر دینے کی پیشکش کی تو پیپلز پارٹی صوبائی حکومت میں شامل ہو سکتی ہے۔ اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے…

ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

پاکستان کے سینیئر اداکار اور صداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اہل خانہ کی طرف سے تصدیق کردی گئی۔ ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔…

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت بیشتر علاقوں میں آج سورج آگ برسائے گا

پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف میدانی علاقوں میں آج سورج آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ دوپہر کے…

محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی

 ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کی خصوصی دعوت پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے گزشتہ روز ایران کے قائم مقام صدر…

نواز شریف کا بھائی وزیراعظم، بیٹی وزیراعلیٰ، اب زیادتی کا ذکر نہ کریں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے ساتھ زیادتی کا ذکر نہ کریں، زیادتی کا ازالہ ہوگیا۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے سابق وزیراعظم اور اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف…