dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

امریکا میں پاکستان کے چاروں میچز کے ٹکٹس نایاب

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان ابتدائی راؤنڈ کے چاروں میچز امریکا میں کھیلے گا اور ان میچز کے ٹکٹس نایاب ہو گئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الاؤنسز بحال

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الاؤنسز بحال کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤس الاؤنس اور بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤس الاؤنس100 فیصد کر…

روسی صدر کے ایرانی صدر کو پیش آنے والےحادثے کے بارےمیں حیران کن انکشافات

روسی صدر نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر عہدیداروں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں رحلت کے بعد حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی موجودگی میں منسک میں ایک پریس…

آئی پی ایل 2024 کا چیمپئن کون ہوگا؟ فیصلے کا دن آن پہنچا

انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا فائنل آج کولکتہ نائٹ رائیڈر اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں ہوگا۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 لگ بھگ دو ماہ جاری رہنے کے بعد آج فائنل کے…

اسکولوں کے اوقات کار تبدیل ، یکم جون سے چھٹیاں

خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کے پیشِ نظر سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرتے ہوئے یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول صبح 8 کے بجائے 7 بجے…

پیر کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

رواں سال پہلی مرتبہ سورج کَل عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، اس دوران قبلہ رخ کا بھی تعین کیا جاسکتا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج کے گِرد زمین کی گردش کے دوران کبھی کبھار سورج عین…

آئی پی ایل 2024 کے چیمپئن پر کتنی دولت برسے گی؟

آئی پی ایل 2024 کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈر بنے یا پھر سن رائزز حیدرآباد فاتح ٹیم پر ہوگی دولت کی برسات۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کا فائنل آج ہو رہا…

شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی، پی پی رہنماؤں نے مؤقف اختیار…

طلعت حسین کی ڈائیلاگ ڈیلیوری کا ایک زمانہ معترف تھا، وزیراعظم

ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین کی وفات پر ایک طرف جہاں شوبز انڈسٹری کی فضا سوگوار ہے وہی سیاستدان بھی انکے معترف اور اظہار تعزیت کرتے نظر آرہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف…

عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی. ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ نے عمران خان کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں…