dhanaknews
وزیر اعظم شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک پھر وفاق کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی جبکہ پی پی پی رہنماؤں نے کہا کہ شمولیت کا حتمی فیصلہ آصف زرداری اوربلاول بھٹو ہی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز…
محکمہ خوراک خیبر پختونخوا نے گندم خریداری کے دوران سیکیورٹی مانگ لی
محکمہ خوراک خیبر پختونخوا نے گندم خریداری کے دوران سیکیورٹی مانگ لی۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری، محکمہ داخلہ اور آئی جی خیبرپختونخواکو سیکیورٹی کیلئے مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں کہا گیا محکمہ خوراک مقامی مارکیٹ سے گندم کی محدود…
دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری
دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کا عالمی سطح پر سب سے کمزور پاسپورٹ ہے کیونکہ یہ پاسپورٹ دنیا کے صرف 12فیصد ممالک تک رسائی…
کینیڈا نے نئی ویزہ پالیسی میں آسانی کر دی
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی، کینیڈین حکومت کی جانب سے ہنر مند افراد کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے 9…
پاکستان کا بولنگ اٹیک سب سے بہترین، بیٹنگ اسٹرینتھ بھی مگر۔۔۔۔۔۔، شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
شاہد آفریدی قومی بولنگ اٹیک کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دیتے ہیں اور بیٹنگ اسٹرینتھ کے بھی معترف مگر ٹیم میں ایک چیز انہیں پریشان کر رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دفاعی چیمپئن انگلینڈ سے…
70 ہزار اسامیاں ختم ،80 محکموں کا انضمام، تشکیل نو یا خاتمہ، سفارشات پیش
70 ہزار اسامیاں ختم کرکے تقریباً 80 وفاقی محکوں کا باہم انضمام کردیاجائےگا یا ان کی تشکیل نو ہوگی یا بند کردی جائیں گی تاکہ رقم بچائی جاسکے۔ موقر قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ…
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ دیہات میں 8 گھنٹے اور شہری علاقوں 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 36 ہزار 300 میگاواٹ…
ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈیز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے چند روز قبل جنوبی افریقا کے خلاف سیریز جیت کر ویسٹ انڈیز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ روسٹن چیس نے ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح دلادی۔ روسٹن چیز…
سائنس دانوں کی تلاش رنگ لے آئی، زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت ہو گیا
برسوں سے زمین جیسا سیارے کی تلاش میں سرگرداں رہنے والے سائنس دانوں کی تلاش رنگ لے آئی۔ خلائے بسیط میں بہت دور فاصلے پر زمین کے حجم کے برابر ایک نیا سیارہ دریافت ہو گیا ہے، سائنس دانوں کے…
کرکٹرز کی جرسی کے پیچھے چھپے نمبروں کے راز جانتے ہیں؟ حیران کن انکشافات
کھیلوں کی دنیا میں کھلاڑی ہمیشہ مخصوص نمبر والی جرسی پہنتے ہیں لیکن اس میں بھی کچھ راز سربستہ ہوتے ہیں جو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ فٹبال ہو یا کرکٹ یا پھر ہاکی۔ اس میں شریک ہر کھلاڑی…