dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سرکاری گندم بوریاں خوردبرد ،لودھراں اور لیہ پاسکو انچارجز کیخلاف مقدمات درج

ایف آئی اے ملتان زون کی پاسکو افسران کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سرکاری گندم بوریاں خوردبرد کرنے پر لودھراں اور لیہ پاسکو انچارج کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے نے لودھراں میں پاسکو انچارج کامران کیخلاف 4…

حماس کے اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام برگیڈز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونیوں کے ہمارے شہریوں پر مظالم کیخلاف تل ابیب…

آسٹریلیا کی نیشنل والی بال ٹیم تاریخی دورے پر پہلی بار پاکستان پہنچ گئی

آسٹریلین والی بال ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے پہلی بار تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئی، پاکستان والی بال فیڈریشن حکام نے ٹیم کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی قومی والی بال ٹیم نحیمیا موٹے کی قیادت میں…

گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے دو روز کے دوران ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیر اثرر ہیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر…

وزیراعظم کا نارویجن ہم منصب سے رابطہ، فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعاد…

جیکب آباد، پارہ 52 ڈگری تک پہنچ گیا،درجنوں لوگ بے ہوش

جیکب آباد میں پارہ 52 ڈگری تک پہنچ گیا، لو کے باعث شہر،بازار سنسان، درجنوں لوگ بے ہوش ہوگئے۔  اتوار کے روز جیکب آباد ملک کا گرم ترین مقام رہا جہاں درجہ حرارت52 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے درجہ…

پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی قرار

گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی کے طور پر ابھرا ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق جمعے کو ایم ایس سی آئی ایشیا ایمر جنگ اینڈ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا

آئندہ ماہ منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اسٹار آل راؤنڈر عالمی کپ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کی میزبانی کے لیے تیار ویسٹ انڈین ٹیم کو اپنے…

وزیر اعظم شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک پھر وفاق کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی جبکہ پی پی پی رہنماؤں نے کہا کہ شمولیت کا حتمی فیصلہ آصف زرداری اوربلاول بھٹو ہی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز…

نریندر مودی نے بھارتی آرمی چیف کو ایک ماہ کی ایکسٹینشن دے دی

نریندر مودی نے بھارتی آرمی چیف کو ایک ماہ کی ایکسٹینشن دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے نے 21 مئی کو ریٹائر ہونا تھا، بھارتی حکومت نے آرمی چیف کو 30 جون تک ایکسٹینشن دی۔ یاد…