0

نریندر مودی نے بھارتی آرمی چیف کو ایک ماہ کی ایکسٹینشن دے دی

نریندر مودی نے بھارتی آرمی چیف کو ایک ماہ کی ایکسٹینشن دے دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے نے 21 مئی کو ریٹائر ہونا تھا، بھارتی حکومت نے آرمی چیف کو 30 جون تک ایکسٹینشن دی۔

یاد رہے بھارت میں عام انتخابات کے نتائج 4 جون کو آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply