dhanaknews
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے تک پہنچ گیا
پاکستان بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 186 میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کے بعد شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے، بجلی کی…
’کوئی سڑک پر آنے والا ہے‘ ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ کی پوسٹ وائرل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہاردیک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کی طلاق کا خدشہ مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ‘ریڈ اِٹ’ پر ایک صارف نے…
اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں غیر ملکی سیاح کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں پولینڈ سے آئے سیاح کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق غیر ملکی سیاح کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں متاثرہ پولینڈ کے شہری…
ٹی 20 ورلڈکپ، پیٹ کمنز کی موجودگی میں آسٹریلیا کی کپتانی مچل مارش کے سپرد
آسٹریلیا کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ اور ون ڈے ورلڈکپ 2023 جتوانے والے کپتان پیٹ کمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کینگروز کی کپتانی سے محروم ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے پہلی مئی کو آئی سی سی…
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ
ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں کے پاک بھارت ٹاکرے کا دنیا انتظار کر رہی ہے آئی سی سی نے اس حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 شروع ہونے…
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کی…
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 46 روپے کا اضافہ، سبزی اور فروٹ کے نئے ریٹ
لاہور،مرغی مزید مہنگی ہو گئی، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 46 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ سبزی اور فروٹ کے نئے ریٹ بھی مقرر کر دیے گئے۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 423…
پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، شاہینز تیسرے میچ کے لیے کارڈف پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے برمنگھم سے کارڈف پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جو ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کی آزمائش سے…
عارف علوی
سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پریشر کُکر کچھ دنوں میں پھٹ کر اقتدار پر غاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں عارف علوی نے کہا کہ بھاگنے والے راہ…
رفح میں قیامت خیز رات، اسرائیل کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 75 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے رات گئے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ کردیا، کیمپوں میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی رات میں 75 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے اب تک کا…