dhanaknews
تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستان کی ممکنہ ٹیم میں کون کون شامل؟
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی منگل کو کارڈف کے صوفیہ گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو…
کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آئندہ چند روز میں گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔ 28مئی سے یکم جون کے دوران…
گھی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کر دی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پی ایم ٹی 40 کے رجسٹرڈ خاندانوں کیلئے گھی کی قیمت میں…
شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے اور 5 سالہ لڑکی کی شادی، ایک شخص گرفتار
شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے اور 5 سالہ لڑکی کی شادی کر دی گئی۔ 13 سال کے لڑکے اور 5 سال کی لڑکی کی شادی میں پولیس نے چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق…
بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج کی ڈیڈ لائن
پنجاب حکومت نے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں آٹے اور فائن میدے کی قیمتوں میں 47 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔…
تنویر الیاس کی ضمانت منظور ، اڈیالہ جیل سے رہا
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس…
پاکستان سے پیاز کی برآمدات 210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئیں
پاکستان سے ملکی تاریخ میں پہلی بار پیاز کی برآمدات 210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی ہیں جبکہ رواں برس کے اختتام تک مذکورہ ایکسپورٹ 250ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی جو ایک ریکارڈ ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ…
روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر
مدینہ منورہ میں روضۂ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی نئی ہدایات سامنے آ گئی ہیں۔ حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ…
بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میں
پاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف دوسرے…
سونا مزید مہنگا ، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی۔ 800 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کی قیمت میں 686…