dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بیمار ماں کو اسپتال چھوڑ کر آئی پی ایل فائنل کھیلنے والے کرکٹر نے ماں کی خواہش پوری کر دی!

تیسری بار آئی پی ایل چیمپئن کا اعزاز پانے والی کولکتہ نائٹ رائیڈرز میں ایک کرکٹر ایسا بھی تھا جو فائنل کھیلنے کے لیے بیمار ماں کو اسپتال چھوڑ کر آیا۔ آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں گزشتہ روز…

سعودی عرب اور پاکستان 6 جون کو مدمقابل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کی ٹیمیں 6 جون کو جناح اسٹیڈیم میں میدان میں اتریں گی۔ دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال کا عالمی کپ ’’فیفا ورلڈ کپ‘‘ 2026 کو…

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون لانچنگ کیلئے تیار

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون لانچنگ کیلئے تیار ہے۔ سپارکو کا دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا خواب چند دن کی دوری پر ہے، پاکستان کا جدید مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ…

میں کبھی فٹنس پر اعظم خان کو ٹیم کے قریب نہ آنے دوں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی فٹنس پر اعظم خان کو ٹیم کے قریب نہ آنے دوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو…

ہری پور کے گرلز ہائیر سکینڈری اسکول میں آتشزدگی ،طالبات کو بحفاظت نکال لیا گیا

ہری پور کے گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری کوٹ میں آگ لگ گئی تاہم بروقت کارروائی کر کے 1400 طالبات کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ترجمان ریسکیو ہری پور کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سینکڑوں طالبات…

امریکا کی مختلف ریاستوں میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچا دی، 18ہلا ک

امریکا کی مختلف ریاستوں میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچا دی، چار بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ گھروں اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاستیں ٹیکساس، آرکناس، کینٹکی اور اوکلوہاما شدید…

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے  کہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ،اگر اسٹیٹ کسی بندے کو اٹھا لے تو بندے کیا کریں اور کہاں جائیں؟۔…

دوحہ سے آئرلینڈ جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز میں شدید جھٹکے، 12 افراد زخمی

قطر ایئرویز کے طیارے میں پرواز کے دوران شدید جھٹکوں سے 12 افراد زخمی ہوگئے تاہم طیارے کو باحفاظت لینڈ کرادیا گیا۔ خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق یہ واقعہ دوحہ سے آئرلینڈ جانے والی قطر ایئرویز کی فلائٹ میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا۔ اٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیز کی طرف سے اسلام…

تمام ثبوت دے چکی لیکن پولیس نے شوہر کو گرفتار نہیں کیا: زینب جمیل

لاہور(این این آئی) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابق ماڈل و اداکارہ زینب جمیل نے کہا ہیکہ 4 دن گزرگئے تمام ثبوت اور بیان دے چکی ہوں لیکن پولیس نے حملے میں ملوث شوہر کو ابھی تک گرفتارنہیں کیا۔ذرائع…