dhanaknews
پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ…
لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بجلی چوری روکنے سے ہی ممکن ہے، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی چوری ایک سنگین معاملہ ہے، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بجلی چوری روکنے سے ہی ممکن ہے۔ اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے…
عیدالاضحیٰ کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دنوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں کوئی…
سیمنٹ کی بوری مہنگی ہوگئی
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ جبکہ جنوبی شہروں میں قیمتیں مستحکم رہیں۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 23 مئی کو ختم ہونے والےہفتے میں ملک کے شمالی شہروں…
’قومی ٹیم کسی بھی وقت حریف کو ہراسکتی ہے‘ حارث رؤف
کارڈف: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ٹیم کسی بھی حریف کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کارڈف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا…
وزیر اعظم کا کل 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہبازشریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن، 28 مئی…
خیبرپختونخوا :23دہشت گرد ہلاک،جھڑپوں میں 7 فوجی افسران و جوان شہید
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی3مختلف کارروائیوں کے دوران 23دہشت گرد ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں 7بہادر فوجی افسران و جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلا آپریشن26مئی کو حسن خیل پشاور،دوسرا آپریشن آج ضلع ٹانک میں کیا گیا،تیسرا…
انگلش کپتان تیسرا میچ کیوں نہیں کھیلیں گے؟
جوز بٹلر پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ انگلش کپتان جوز بٹلر پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے محروم ہو جائیں گے کیونکہ وہ پیٹرنٹی چھٹی لے رہے ہیں، توقع ہے کہ آل راؤنڈر…
کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن، 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع…
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 21 پیسے سے بڑھ…