dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے 2 اراکین قومی اسمبلی کے بیرون ملک جانے پر پابندی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 اراکین قومی اسمبلی کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور صاحبزادہ امیر سلطان کے نام پاسپورٹ کنٹرول…

جیٹ گرین ایئرلائن کو سیکیورٹی کلیئرینس مل گئی

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم)پاکستانی حکام نے نجی ائیرلائن جیٹ گرین پرائیویٹ لمٹیڈ کو سیکورٹی کلیئرینس سرٹیفیکٹ جاری کردیا، وزارت داخلہ نے ایم ایس جیٹ گرین ایئرلائن کو سیکبورٹی کلیئرینس دے دی ہے. ذرائع وزارت داخلہ نے…

سٹیٹ بینک کا 28 مئی کو چھٹی کا اعلان، اعلامیہ جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم تکبیر کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیااور اس حوالے سے کابینہ ڈویژن…

سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری 21 مئی کے نوٹی فکیشن کی پابندی سے متعلق شقوں پر عمل روکتے ہوئے رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس…

بجٹ سے پہلے ہمیں پیٹرول پر جی ایس ٹی کے نفاذ کا فیصلہ کرنا ہے ، مصدق ملک

وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ سے پہلے ہمیں پٹرول پر جی ایس ٹی کے نفاذ کا فیصلہ کرنا ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  آئی ایم ایف…

شاہ محمود قریشی کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے شاہ محمود…

جیپ کھائی میں جاگری،خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالی جیپ بیلے بابا سے پاگوڑئی جارہی تھی، حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق ایک ہی…

ہاردک پانڈیا سے طلاق کی صورت میں نتاشا کو کتنی جائیداد ملے گی؟

بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہاردک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کی خبروں کے ساتھ ساتھ یہ افواہیں بھی گردش…

صوبائی حکومت کا بجٹ خیالی پلاؤ کے علاوہ کچھ نہیں،اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا

اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی عباداللہ خان کا کہنا ہے صوبائی حکومت کا بجٹ خیالی پلاؤ کے علاوہ کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ کا 84 فیصد حصہ وفاق سے ملنا ہے،حکومت کو پتا بھی نہیں کس مد…

کسٹمز کے بنیادی فنکشنز کی بزنس پراسسنگ میپنگ مکمل

پاکستان کسٹمزنے ورلڈ بینک کے مالی تعاون سے شروع پراجیکٹ میں اہم پیش رفت حاصل کرلی۔ ایف بی آر کے مطابق عالمی بینک کے مالی تعاون سے کسٹمز کے بنیادی فنکشنز کی بزنس پراسسنگ میپنگ مکمل کر لی گئی ہے۔…