dhanaknews
خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان
لاہور(این این آئی) مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا…
وفاقی بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غور
وفاقی بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10سے 15فیصد اضافہ زیر غور ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت آئندہ بجٹ برائے 2024-25 میں سرکاری شعبے کے ملازمین کے لیے 10سے 15 فیصد تک تنخواہوں میں اضافے کے…
اسپین نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرلیا، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اسپین نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچز نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک تاریخ ساز لمحہ ہے۔…
بڑی بریڈ 180 روپے،چھوٹی بریڈ کی قیمت 95 روپے مقرر
لاہور میں بریڈ کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بڑی 750 گرام کی بریڈ کے نرخ 180 روپے مقرر کئے گئے ہیں،چھوٹی 400 گرام تک کی بریڈ کی قیمت 95 روپے ہو گی۔ رافعہ حیدر…
سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک
سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش اور بھارت میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے۔ بنگلادیش…
اے ایس پی شہر بانو وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ایس او تعینات
اے ایس پی شہر بانو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سیکیورٹی آفیسر (پی ایس او) تعینات کردی گئیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق شہربانو نقوی محسن نقوی کے پی ایس او کی حیثیت…
انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
پاک انگلینڈ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کی طرف سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے جبکہ بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل…
ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے میں 10 امیدوار سامنے آگئے
پاکستان مسلم لیگ ن کی صدارت کے لیے الیکشن آج منعقد کیا جارہا ہے، پارٹی قائد نواز شریف سمیت 10 لیگی رہنما پارتی صدارت کے لیے امیدوار کے طور پر سامنے آگئے ہیں۔ لیگی ذرائع کے مطابق پارٹی صدر کے…
ذوالفقار بھٹو کی کوششوں سے پاکستان ایٹمی ریاست بنا، سائنسدانوں کی محنت کا اعتراف
قائممقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آج کے دن ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو تسلیم کرتے ہیں، ہمیں اپنے سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت کا بھی اعتراف کرنا ہوگا۔ یومِ تکبیر کے موقع…
ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سربراہان پاک فوج
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے “یوم تکبیر” کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے یوم…