dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے. 26 برس قبل 28 مئی کو پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا۔ پڑوسی ملک کی دھمکیوں کے بعد پاکستان نے بھی…

پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور عالمی عدالت انصاف کے حکم کی صریحا خلاف ورزی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ…

سوئی سدرن نے نادہندگان سے وصولیوں کیلئے ایک ارب روپے مانگ لیے

اسلام آباد: سوئی سدرن گیس کمپنی نے نادہندگان سے وصولیوں کیلئے اوگرا سے ایک ارب روپے مانگ لیے۔ رپورٹ کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے نادہندگان سے وصولیوں کے لیے انوکھی منطق پیش کر دی۔…

خیبر پختونخوا اسمبلی نے وفاق کی چھٹی کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا

پشاور: ملک بھر میں یوم تکبیر کی سرکاری تعطیل کے باوجود خیبر پختونخوا اسمبلی نے بجٹ اجلاس جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی نے وفاقی حکومت کا یوم تکبیر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا۔ خیبر…

وفاقی بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کیلئے 1200 ارب روپے بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے لیے 1200 ارب روپے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت منصوبہ بندی نے نئے مالی سال کے لیے 1140 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ طلب کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق…

فضل الرحمان زیرک آدمی ہیں، پی ٹی آئی سے اتحاد نہ ہی کریں تو اچھا ہے،خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان زیرک آدمی ہیں، پی ٹی آئی سے اتحاد نہ ہی کریں تو اچھا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی آئی سےاتحاد کی…

سندھ حکومت، محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ

کراچی: سندھ حکومت نے یوم تکبیر کے موقع پر محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 28 مئی یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد سندھ حکومت نے محکمہ…

آئی پی ایل ٹرافی کے ساتھ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو کتنی انعامی رقم ملی؟

انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو ٹرافی کے ساتھ ساتھ خطیر انعامی رقم سے بھی نوازا گیا۔ حیدرآباد سن رائزر کو آئی پی ایل کے فائنل مقابلے میں یکطرفہ شکست سے دوچار…

نیب اور الیکشن کمیشن سے متعلق دو آرڈیننس جاری

اسلام آباد: نیب اور الیکشن کمیشن سے متعلق 2 آرڈیننس جاری کر دیئے گئے۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے 2 آرڈیننسر جاری کر دیئے۔ جس کے مطابق نیب آرڈیننس میں ایک بار پھر ترمیم کر دی گئی۔ نیب…

بھارت کے انٹرنیشنل شوٹر نے ٹیکسی ڈرائیور پر پستول تان لی!

لکھنؤ میں بھارت کے انٹرنیشنل شوٹر نے بحث و مباحثے کے بعد کیب ڈرائیور پر پستول تان لی جبکہ اسے بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں ایک شخص…