dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج

لاہور ، شہری نے دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شہری کی جانب سے فیڈرل شریعت کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں وزرات قانون،اسلامی…

بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام، رنگے ہاتھوں گرفتار

پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارتی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پاکستان رینجرز کا انسداد اسمگلنگ آپریشن جاری ہے، اس دوران پاکستان رینجرز نے سلیمانکی کے نواح میں…

بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیق

بھارتی میڈیا نے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا ویب سائٹس اور انڈیا ٹوڈے کے مطابق ہاردیک اور ان کی اہلیہ…

یو اے ای کے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کیلئے اچھے دن آرہے ہیں، روٹی سمیت دیگر اشیا کے نرخ میں مزید کمی ہو گی، یو اے ای کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے بیان…

’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک مداح نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر اُن کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…

اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی کھیپ 27 مئی کو پاکستان پہنچ جائے گی

لاہور : اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی کھیپ 27 مئی کو پاکستان پہنچ جائے گی، فارما کمپنی انجکشنز پنجاب حکومت کو فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اینٹی…

ایس آئی ایف سی کا اجلاس شروع ، آرمی چیف بھی شریک

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ،مریم نواز، مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلیٰ…

پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ٹرانسفرفیس میں 10 فیصداضافے کا فیصلہ کر لیا گیا، محکمہ ایکسائزنے موٹروہیکل ٹرانسفرفیس میں اضافے کی سمری ارسال کردی۔ موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس 150سے500روپے کی جائے گی جبکہ 1ہزار سی سی…

رواں سال جولائی اور اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان

ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وسطی، شمالی پنجاب اورجنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو ں گی، شمالی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان میں معمول…

اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت کو کچھ اور منظور تھا،جاوید شیخ

کراچی(این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول و مایاناز اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں جاوید شیخ…