dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈالر سستا ، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو گیا ہے،دوران…

خیبرپختونخوا بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں، مشیرِ خزانہ کے پی

مشیرِ خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ صوبے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں۔ خیبر پختون خوا کے مشیرِ خزانہ کی جانب سے آج پیش کیے جانے والے خیبرپختونخوا کے بجٹ…

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 46 روپے کی بڑی کمی

لاہور، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو قیمت میں 46 روپے کی کمی ہو گئی۔ مرغی کا گوشت مزید 46 روپے سستا ہونے سے 392 روپے کلو ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر مرغی…

عازمین 60 ہزار ریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج کی یاد دہانی

عازمین 60 ہزار ریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج نے یاددہانی کرا دی۔ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کو یاددہانی کرائی ہے کہ قانون کے مطابق مملکت آتے…

بشکیک واقعہ، مزید 167 پاکستانی طلبہ پی آئی اے کی پرواز سے کوئٹہ پہنچ گئے

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے مزید 167 طلبہ قومی ایئرلائن کی پرواز سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ بشکیک میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے اور صورتحال کی خرابی کے بعد پاکستانی طلبہ کی کرغزستان سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری…

جہاز میں دھونی کی اچانک آمد پر مسافر حیران رہ گئے، ویڈیو وائرل

بھارت کے کامیاب ترین سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی بنگلورو سے رانچی جانے والی پرواز میں سوار ہوئے تو جہاز میں موجود مسافر سابق کپتان کو دیکھ کر حیران رہ گئے اور ان کی خوشی کی کوئی انتہاء نہ رہی۔…

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق عالمی عدالت آج فیصلہ سنائے گی

جنوبی افریقہ کی جانب سے ہنگامی اقدامات کی استدعا پر غزہ میں جنگ بندی سے متعلق عالمی عدالت اپنا فیصلہ آج سنائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا نے انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) سے ہنگامی اقدامات…

پشاور، ڈبل روٹی، بسکٹ اور سموسے بھی سستے ہو گئے

پشاور انتظامیہ نے ڈبل روٹی، بسکٹ اور سموسے کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق بڑی ڈبل روٹی کی قیمت میں 20روپے کی کمی کی گئی ہے۔ اس کمی کے ساتھ…

مری سمیت خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے، خیبر پختونخوا کے مختلف…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024، قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا، قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض بابر اعظم انجام دیں گے۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیم سے ڈراپ…