dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کم عمری میں پاکستان گیا تھا، اب بچوں کو لے جانے کی خواہش ہے، شاہ رخ کی ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ماضی میں کم عمری میں پاکستان دیکھ چکے ہیں اور اب ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو بھی ایک بار پاکستان لے جائیں۔شاہ…

پنجاب،روٹی کی قیمت مزید کم کردی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا کہنا ہے پنجاب میں روٹی کی قیمت آج مزید کم کردی گئی ہے۔ اپنے ایک  ٹویٹ میں انہوں نے کہا  پنجاب کے تمام اضلاع میں روٹی کی قیمتیں کم ہو گئیں،‏الحمدُللّہ ہم نے پنجاب میں روٹی…

مزدوروں کی اجرت 32 سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز

خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی اُجرت 32 سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز دے دی۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ 3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور بلدیاتی حکومتوں کیلئے 25ارب 93کروڑ روپے مختص…

موبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!

اگر آپ نے اپنے موبائل فون پر موصول کوئی نامعلوم لنک کھولنے کی غلطی کی تو پھر آپ کو اس غلطی کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑسکتا ہے۔ ٹیکنالوجی سے وابستہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موبائل مسیج پر موصول…

ناسخ کا تذکرہ جو شاعری کو بھول گیا تھا! –

ذرا غور کیجیے، شیخ امام بخش ناسخ زندگی اور شاعری دونوں میں یتیم تھے۔ باپ کا نام خدا بخش تھا، وطن لاہور تھا۔ زمانے کی گردش نے با پ سے وطن چھڑوا دیا اور عالمِ غربت میں فیض آباد کا…

پاک انگلینڈ سیریز، جوز بٹلر مایوس کیوں ہوگئے؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 بارش کی وجہ سے منسوخ ہونے پر کپتان جوز بٹلر مایوس ہوگئے۔ گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ ٹاس سے آدھا گھنٹے قبل بارش…

کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کیلئے میڈیا ٹریننگ اختتام پذیر، شرکا میں ایوارڈ تقسیم

قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے یونیسیف اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے اسلام آباد میں کم عمری کی شادی سے متعلق میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب اور انعامات کی تقسیم کی میزبانی کی۔ تقریب کی…

آسٹریلین والی بال ٹیم سیریز کھیلنے اسی ہفتے پاکستان آئیگی

اسلام آباد: آسٹریلیا کی والی بال ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، کینگروز کا اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین والی بال ٹیم جو کہ عالمی درجہ بندی میں 35ویں رینک کی…

عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

دوران عدت نکاح کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اورانکی اہلیہ  بشریٰ بی بی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شکایت کنندہ وکیل رضوان عباسی کے معاون نے سماعت ملتوی کرنے…

لاہور ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل سکیم محکمہ ماحولیات کے این او سی سے مشروط کردی

لاہور ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل سکیم محکمہ ماحولیات کے این او سی سے مشروط کردی ہے۔ عدالت نے محکمہ ماحولیات کی منظوری کے بغیر موٹر سائیکلوں کی تقسیم پر عملدرآمد روک دیا، جسٹس شاہد کریم نے گزشتہ سماعت کا 5…