dhanaknews
انگلینڈ نے ورلڈکپ کیلیے ماہرِنفسیات کی خدمات حاصل کر لیں
انگلینڈ نے یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے مانچسٹر سٹی کے ماہر نفسیات ڈیوڈ ینگ کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ نوجوان مانچسٹر سٹی کے ساتھ نفسیات کے سربراہ…
بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کیتحت کارروائی کی درخواست خارج کردی
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست خارج کردی۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف…
گندم سکینڈل میں حکومت کو 27 ارب نقصان کا انکشاف
حالیہ گندم سیکنڈل کے بارے میں حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہم انویسٹگیٹس کو موصول معلومات سے انکشاف ہوتا ہے کہ چوری بددیانتی اور نااہلی کے باعث جہاں ریاست پاکستان کو 27 ارب سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے…
رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور غیرملکی نے بھارتی ٹیم کو انکار کر دیا
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی بھارت کی کوچنگ میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ زمبابوے کے سابق کرکٹر اینڈی فلاور نے واضح کیا ہے کہ ان کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے…
آئی فون صارفین کیلیے بڑی خبر، قیمتوں میں نمایاں کمی
آئی فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کی قیمتوں میں رعایت کی پیشکش کردی، یہ فیصلہ چین میں اپنے حریف ہواوے کے ساتھ سخت مقابلے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ایپل کی جانب سے اکثر اپنے…
انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا
انٹربینک میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روزامریکی ڈالر کی قیمت 278روپے30پیسے پر بند ہوئی۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100 انڈکس 157.80 پوائنٹس…
ویرات کوہلی کو سیکیورٹی تھریٹ! گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اہم بیان
گزشتہ روز بھارتی کرکٹ سپر اسٹار ویرات کوہلی کو سیکیورٹی تھریٹ تھا اس حوالے سے گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ایسے میں گزشتہ…
ڈریپ نے مارکیٹ سے بعض آئی ڈراپس ناپید ہونے کی تصدیق کر لی، اہم پیغام جاری
اسلام آباد: ڈریپ نے مارکیٹ سے بعض آئی ڈراپس ناپید ہونے کی تصدیق کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے امراض چشم کی ادویات کی صورت حال جاننے کے لیے مارکیٹ سروے مکمل کر لیا، سروے میں مارکیٹ سے امراض…
آئی پی ایل سے اب تک کس کرکٹر نے کتنی دولت کمائی؟حیران کن اعداد وشمار
انڈین پریمیئر لیگ دنیا کی نامور کرکٹ لیگز میں سے ایک ہے اس کا آغاز 2008 کو ہوا تب سے اب تک کرکٹرز نے کروڑوں روپے اس لیگ سے کمائے۔ آج ہم آپ کو ان 10 کرکٹرز کے بارے میں…
وزیراعلیٰ پنجاب کا نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کے لیے ٹیکس فری کررہے ہیں، مہنگائی کو کنٹرول کے لیے بھی کام کررہے ہیں۔ مریم نواز کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سے…