dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کھانے کے فوری بعد پانی پینا کتنا نقصان دہ ہے؟

ماہرین صحت کھانا کھانے کے دوران یا اس کے فوری بعد پانی پینے سے کیوں منع کرتے ہیں؟ اس کی کئی وجوہات ہیں جن کے سبب پانی پینا جسم کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ زیر نظر مضمون میں اسی بات…

اردن میں پہلی “اسمارٹ” مسجد کا افتتاح

عمان: اردن میں پہلی “اسمارٹ” مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اردن میں مساجد کی خدمت کے لیے اسمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا گیا۔ مساجد کی خدمت…

آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش پلیئرز پر بھارتیوں کی تنقید، وسیم اکرم نے کیا کہا؟

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی آئی پی ایل چھوڑ کر جانے والے انگش کرکٹرز کے طرز عمل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انگلش پلیئرز پاکستان کے ساتھ ورلڈکپ سے قبل سیریز کی وجہ سے انڈین…

کیری کا چھلکا، چائے کی پتی اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چند دن میں سفید بال کالے، آسان نسخہ

بالوں کی قبل از سفیدی کا مسئلہ اکثر لوگوں کو درپیش ہوتا ہے جس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں، لیکن ایسی بات نہیں کہ اس مسئلے کا حل موجود نہ ہو۔ ویسے تو گوشت، دودھ یا اس سے بنی مصنوعات…

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزادکشمیر میں شام اور رات کے وقت بارش متوقع

ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں رہیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے تاہم شام اوررات کے وقت  با لائی خیبر…

سیاسی ماحول کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہے ، چاہتے ہیں سیاسی ماحول میں تعلقات کی بہتری کی طرف جائیں ۔ سربراہ جے یو آئی مولانافضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر…

بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے…

مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو مقرر

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی وبیشی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں مرغی کی قیمت میں 7روپے کمی کے بعد گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا…

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ ٹاس سے آدھا گھنٹے قبل بارش کے باعث منسوخ کیا…

فالسے کا شربت، حیران کُن فوائد

فالسہ موسم گرما کی بہترین سوغاتوں میں سے ایک ہے، یہ کھٹا میٹھا پھل منہ کا ذائقہ تو بہتر کرتا ہی ہے ساتھ ہی گرمی کے توڑ کیلیے بے انتہا کارآمد بھی ہے۔ لیکن کیا یہ بات آپ کے علم…