0

پرویز الٰہی کو رہا کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہٰی جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے سابق وزیر اعلیٰ  پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے ۔

یاد رہے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں پرویزالہٰی کی ضمانت منظورکی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply