پاکستان
سیلز ٹیکس
حکومت نے سٹیشنری پر عائد 10 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا عندیہ دے دیا ، چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو یقین دہانی کروا دی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں سینیٹر…
گیس دھماکا
راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں گھر کے اندر گیس لیکیج دھماکے سے 7 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گلی سے گزرنے والی گیس پائپ لائن میں لیکیج تھی جس کے باعث گیس گھر میں…
بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان
ملک بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 49 سینٹی گریڈ ،…
تحریک انصاف
اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر سمیت متعدد کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس…
شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ تیس اگست تک سیاست سے دور ہیں ، مذاکرات کا وقت چلا گیا ہے، مسائل حل نہیں ہو رہے۔ نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
نماز عید
سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے آج ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ جاری ہے، اس سے قبل ہر خاص و عام نے نماز عید ادا کی۔ مسلمل لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے جاتی عمرا جبکہ وزیر…
مبارکباد
صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہبازشریف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان سمیت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ آزمائش…
ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات ، ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں اور غزہ کے مسلمانوں کیلئے بھی…
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…
پی ٹی آئی دوسرے ممالک میں پاکستان مخالف قانون سازی کروارہی ہے، بیرسٹر عقیل
وفاقی حکومت ملک مخالف عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹربیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے، لیکن مخصوص جماعت دوست ممالک…