پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر بارش ، گرمی کی شدت میں کمی

شدید گرمی کے بعد راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشاور میں بادل برس پڑے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر مزید بارش کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے…

قربانی کا گوشت خراب ہونے سے بچانے کا آسان طریقہ

عید قربان پر گھروں میں ذبیحہ کیے جانے والے جانوروں کا گوشت اکٹھا ہو جاتا ہے، اس کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوتا ہے تاہم اب آپ گوشت کو 2 ماہ تک کے لیے محفوظ بنا سکتے ہیں۔ گوشت…

عیدالاضحیٰ کاپہلاروز،وزیرداخلہ کی ہدایت پراسلام آباد میں زیروویسٹ آپریشن مکمل

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اسلام آباد انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے پہلے روزالائشیں اٹھانے کے لئے بھر پور ایکشن کیا، چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی نگرانی میں زیرو ویسٹ آپریشن…

وزیراعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے افواجِ پاکستان کے سربراہان سے ٹیلفونک رابطہ کر کے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور سروسز…

وزیراعظم شہبازشریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے وزیر اعظم عزت مآب شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کے درمیان آج ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور عید الاضحیٰ کی مبارکباد کا تبادلہ ہوا۔ وزیراعظم نے کویت کے برادر عوام اور دنیا بھر…

بانی پی ٹی آئی انقلاب اور بدلے کی سیاست نہ کریں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی انقلاب اور بدلے کی سیاست نہ کریں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ…

30 اگست تک سیاست سے دور رہوں گا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ 30 اگست تک سیاست سے دور رہیں گے۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق نے بجٹ میں عوام پر کھربوں…

رواں سال کے مالی بجٹ سے ملک معاشی بحران سے باہر نکل آئے گا، رانا ثنا اللہ

مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ خاں نے کہا ہے کہ عیدالاضحٰی کے پرمسرت موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ سے دعاگو ہیں کہ اللہ پاکستان پر اپناخصوصی فضل و کرم فرمائے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو…

30 اگست تک سیاست سے دور رہوں گا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ 30 اگست تک سیاست سے دور رہیں گے۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق نے بجٹ میں عوام پر کھربوں…

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت انتخابات کے بعد پاکستان کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور اشتعال انگیزیاں کر رہا ہے ،کسی بھی اشتعال انگیزی یا علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کا موثر جواب دیا جائے گا۔ آئی…