پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

مون سون کا آغاز 27جون سے 4جولائی کے درمیان ہونے کا امکان

موسمیاتی ماہرین نےکہا ہے کہ پاکستان میں مون سون کا آغاز 27جون سے 4جولائی کے درمیان ہو سکتا ہے جبکہ کراچی میں جولائی کے اوائل سے ہی مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے…

عید کے تینوں روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے عیدالاضحی کے تینوں روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صفائی مہم میں شریک تمام میونسپل اداروں، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں، ضلعی انتظامیہ، لاہور ویسٹ مینجمنٹ…

کرم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا ، تعداد 6 ہو گئی

ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمیوں میں سے ایک اور زخمی جان کی بازی ہار…

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔  بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی اسکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ…

گرڈ اسٹیشن

خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الہٰی مظاہرین کے ساتھ دوبارہ پشاور کے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فضل الہٰی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن سے زبردستی 4 فیڈرز سے بجلی بحال کر…

مردان قتل

مردان میں بیٹے نے والد اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مردان کے علاقے خورہ بانڈہ دربو کلی میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے…

علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے سے نیشنل گرڈ کو بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا ہمارے صوبے کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، یہ مینڈیٹ چور حکومت ہے، اپنی…

پاکستانی حجاج

ایام تشریق کا اختتام ہو گیا جس کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کل 20 جون سے  شروع ہو جائے گی ، پی آئی اے کا حج آپریشن 21 جولائی تک جاری رہے گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کے…

بیشتر علاقے بدستور گرمی کی لپیٹ میں ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، محکمہ موسمیات نے بعض مقامات پر بارش کی پیشنگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شام اور رات کے وقت اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبر پختونخوا،…

زلزلے جھٹکے

اسلام آباد ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شمالی وزیرستان ، باجوڑ ، مالاکنڈ ، سوات  ، چارسدہ ، صوابی ، دیر بالا ،…