پاکستان
عیدالاضحی کے دو دنوں میں 2 لاکھ سے زائد سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد
عیدالاضحی کے دو دنوں میں لاکھوں سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد، محکمہ سیاحت نے رپورٹ جاری کر دی۔ عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران دو لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ عید کی چھٹیوں…
ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے اورگرج چمک…
بابر کپتانی نہیں کرتے تو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکی جگہ نہیں، وریندر سہواگ
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ اگر بابر اعظم کپتانی نہیں کرتے تو پاکستان ٹیم میں ان کی جگہ بھی نہیں بنتی ہے۔ بھارتی میڈیا کو اںٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی…
گلگت، نلتر ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
گلگت ، نلتر ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی گلگت سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی…
وزیراعلی کے پی دھمکیوں کی بجائے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا پھردھمکیاں دے رہے ہیں،تھوڑی محنت کرکے پہلے کورڑا تو اٹھا لیں۔ لاہور میں عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھمکی وزیراعلی پھردھمکیاں دے رہے ہیں،…
وزیراعلی پختونخوا کی گرڈ اسٹیشنز کی حفاظت اور تحفظ کی یقین دہانی
صوبہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے بحران پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور میں رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے اپنے تحفظات سے وزیرداخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔ دونوں نے خیبرپختونخوا…
ہاکس بے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی
کراچی، ہاکس بے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی ، لاش کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ٹیم نے نوجوان کی لاش 10 گھنٹے کی تلاش کے بعد ساحل سے نکالی ہے…
اگر آپ ریاست کے مفادات کےساتھ کھیلیں گے تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے پاکستان چین تعلقات میں کوئی کمی آگئی ہے، پی ٹی آئی کے دوست سیاست اور ریاست کے مفادات میں فرق کرنا سیکھیں، اگر…
میری دلیری ختم ہوگئی، خود کو مشکل سے خاموش رکھا ہے، شیر افضل مروت
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق سوال پر کہا ہے کہ بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے ایسے سوال نہ پوچھیں۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے…
متحدہ عرب امارات کے صدر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی
وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے عید الاضحی کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف…