پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

نئی سیاسی جماعت میں کون کون شامل ہوگا؟ مفتاح اسماعیل نے چند نام بتا دیے

مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ نئی سیاسی جماعت کا اعلان کیا جائے گا۔ عوام پاکستان کے نام سے بننے والی جماعت کے کنونیئر شاہد خاقان عباسی ہوں گے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا…

پنجاب میں سیکیورٹی تھریٹس، 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

پنجاب بھر میں امن عامہ کی صورتحال اور سیکیورٹی تھریٹس کو مدِنظر رکھتے ہوئے 7 روز کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں 7 روز تک کے لیے عوامی اجتماعات…

آپ 100 لوگوں کیساتھ گرڈ اسٹیشن گئے تو میں 1000 لے کر جا سکتا ہوں،عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپ 100 لوگ لے کر گرڈ اسٹیشن گئے میں 1000 لوگ لے کر جا سکتا ہوں۔ عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی…

وزارت مذہبی امور کا حجاج کرام کے لیے آب زم زم کی تقسیم کے انتظامات کا اعلان

وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے سرکاری سکیم سے استفادہ کرنے والے زائرین میں آب زمزم کی تقسیم کے انتظامات کا اعلان کر دیا۔ وزارت نے زمزم کا پانی جمع کرنے کے لیے مقررہ مقامات پر حجاج…

الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں، فافن رپورٹ

الیکشن ٹریبونل پر فافن کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ فافن رپورٹ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 میں سے 17 الیکشن ٹربیونل فنکشنل ہیں۔ الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی…

آئی ایم ایف کے کہنے پر آئین کو بلڈوز نہیں کیا جاسکتا، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر آئین کو بلڈوز نہیں کیا جاسکتا، وزیر خزانہ نے حکومت کی مداخلت کو معیشت کیلئے مرض قرار دے دیا۔ ڈپٹی…

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ

وزیر اعظم شہبازشریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں بجٹ سے متعلق تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے چارٹر آف ڈیمانڈ وزیراعظم کو پیش کیا…

پی آئی اے کی پرواز 160 حجاج کو لے کرکراچی پہنچ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے )کی جدہ سے کراچی کی پہلی بعد از حج پرواز پی کے 860 سے 160 حجاج کراچی پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق حجاج کا پی آئی اے ڈسٹرکٹ منیجر، ایئر پورٹ منیجر اور…

پاکستان میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے ہونے کی پیش گوئی

پاکستان میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  چیف میٹرولوجسٹ لاہور شاہد عباس کا کہنا ہے کہ امسال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں…

سعودی عرب میں 35پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق

وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ ڈی جی حج کاکہنا ہے کہ 20پاکستانی حجاج کی اموات مکہ میں اور 6مدینہ میں ہوئی، درجہ حرارت 50ڈگری ہونے کے سبب یہ ایک مشکل حج تھا،…