پاکستان
ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے جنوبی/وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، مغربی ہواؤں کا سلسلہ…
لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر…
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ
لاہور: محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 کا فوری نفاذ کر دیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب بھر میں جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی ہو گی۔ امن و امان کے قیام،…
یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے صوبے کی یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی یونین کونسلز کی حلقہ بندی کمیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹو انتظامات 30…
چین نے اپنی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو ایک خاص مقام دیا ہے، لیو جیان چاؤ
وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے بین الاقوامی ترقی کے وزیر لیو جیان چاؤ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ چینی وزیر نے کہا چین نے اپنی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو ایک خاص مقام دیا ہے، چین…
بہتر ہوتا حکومت بات چیت کر کے بجٹ بناتی، امید ہے وزیراعظم وعدے پورے کریں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا حکومت پیپلز پارٹی سے بات چیت کر کے بجٹ بناتی، ہماری رائے موجود ہوتی تو بہتر انداز سے آگے بڑھ سکتے تھے، شکایات کو…
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 جون کو ضلع کرم کے عام علاقے…
آج وہ فیصلے کرنے ہیں جو ملک و قوم کے مفاد میں ہوں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر روایتی برآمدات کو فروغ دینے کے حوالے سے تمام ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے، ہمیں آج وہ فیصلے کرنے ہیں جو ملک و قوم کے مفاد میں ہوں۔ وزیراعظم محمد…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،سی پیک کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر بین الاقوامی ڈپارٹمنٹ لیوجیان چاو نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سی پیک پر پیشرفت کے حوالے سے امور…
وفاقی دارالحکومت کے سرکاری پرائمری اسکولوں میں دوستانہ پالیسی متعارف
وفاقی دارالحکومت کے سرکاری پرائمری اسکول کے بچوں کے لیے دوستانہ پالیسی متعارف کروا دی گئی۔ طلبا پر بوجھ کم کرنے کے لیے سرکاری پرائمری اسکول کے بچے یکم اگست سے اسکول بیگ نہیں اٹھائیں گے۔ نئی پالیسی کے تحت…