پاکستان
پنک مون آج نمودار ہو گا
اسلام آباد: رواں سال کا مکمل گلابی چاند (پنک مون) 24 اپریل کو نمودار ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال 2024 کا مکمل اور گلابی چاند بدھ کی صبح دنیا کے مختلف حصوں میں نظر آئے گا۔ پنک مون پاکستانی…
آئی جی موٹروے پولیس کا اوورلوڈنگ کیخلاف کارروائی کرنےکاحکم
آئی جی موٹروے پولیس نے اوورلوڈنگ کیخلاف کارروائی کرنےکاحکم دیدیا۔ آئی جی موٹروے پولیس سلمان چودھری نے کراچی پورٹ کا دورہ کیا ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ موٹروے پولیس اوورلوڈنگ کی ہرگز اجازت نہیں دے گی،پورٹ حکام…
4 سالوں میں 5 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) وزارت داخلہ کی جانب سے 4 سالوں میں 5 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز انویسٹیگیشن ہیڈ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے 4…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نےتمہیں چھوڑنا نہیں،جیلوں میں ڈالوں گا
پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نےتمہیں چھوڑنا نہیں،جیلوں میں ڈالوں گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کے…
بھکر میں پولیس کی کارروائی، 2 دہشتگرد مارے گئے
بھکر: پنجاب کے ضلع بھکر میں انسداد دہشتگردی کے ادارے کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد مارے گئے۔ انسداد دہشتگردی ادارے حکام کے مطابق بھکر میں کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں دہشتگرد مارے گئے۔…
خیبرپختونخوا میں شادی بیاہ اوردیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں شادی بیاہ اوردیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں کور کمانڈر،اعلیٰ سول اور ملٹری حکام نے شرکت…
سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات سے نواز دیا گیا
سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے صدر مملکت کی جانب سے اعزازات عطا کئے،…
مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کے سینئر رکن منتخب
رابطہ عالم اسلامی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مرکزی قیادت میں شامل کرلیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کا اجلاس ہوا۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا محمد امجد…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس تقریبا ڈھائی گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ اسلام اباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن…
قومی اسمبلی :کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے قرارداد منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سرکاری و نجی اداروں میں کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد سید آغا رفیع اللہ نے پیش کی،سید آغا رفیع اللہ کا کہنا تھا کہ نیشنل اسمبلی…