پاکستان
بھوآنہ موضع ابھول کے پانچ کمسن بچوں نے زہریلی دوائی کھا لی
بھوآنہ موضع ابھول نے پانچ کمسن بچوں نے زہریلی دوائی کھا لی، حالت خراب ہونے پر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ اللہ دتہ کی عمر 4 سال،خاورکی عمر 7 سال,بابرکی عمر 6 سال،…
پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر تعینات
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 160 سال کی تاریخ میں پہلی بار خاتون وائس چانسلر کی تقرری کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا…
محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رواں ہفتے وقفے وقفے سے آندھی جھکڑ چلنے اور بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24…
پنجاب حکومت کا معذور افراد کو وظائف دینے کا اعلان
لاہور: پنجاب حکومت نے معذور افراد کو ماہانہ وظائف دینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے معذور افراد کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے ماہانہ وظائبف کا اعلان کیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے معذورافراد کے لیے 14…
وزیر اعظم کے کلمات پر ایرانی صدر خوشگوار حیرت میں مبتلا
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے ملاقات کے دوران فارسی میں کلمات ادا کیے جس پر ابراہیم رئیسی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔…
بشریٰ بی بی کو دل میں تکلیف کی شکایت
اسلام آباد: سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو تیزابیت اور دل میں تکلیف کی شکایت پر ڈاکٹروں نے مزید ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے دیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ…
وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا تھا، خرم دستگیر
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا تھا۔ جن کی جو نشستیں تھیں عوام نے ان کو واپس کر دیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما…
دہشتگرد پاک ایران تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگرد پاک ایران تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تاہم دونوں ملکوں میں بہتر روابط سے دہشتگرد اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی ہمیشہ سے پاپولر لیڈر تھے،رؤف حسن
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہر سیاسی جماعت سے غلطیاں ہوتی ہیں،یہ کہنا کہ پی ٹی آئی سے غلطی نہیں ہوتی تو یہ مناسب نہیں ہے۔ ہم نیوز کےپروگرام ”ہم دیکھیں گے منصور علی…
ہم نے سب سے پہلے پی ٹی آئی کو کہا تھا کہ آئیں حکومت بناتے ہیں، علی موسیٰ گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پہلے بھی بہترین پرفارمنس دی اور آئندہ بھی دے گی۔ ہم نیوز کے پروگرام ” اپ فرنٹ ود مونا عالم” میں گفتگو کرتے…