پاکستان
سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر پشین میں آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر پشین میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 3دہشت گرد وں ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشین میں خفیہ اطلاع پر کاروائی…
آئی ایم ایف پروگرام سے اسٹیبلیٹی آ سکتی ہے گروتھ نہیں ، وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اس سال پہلے سے بہتر حالات میں موجود ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرعی کورٹ نے ایک فیصلہ دیا ہے ،بہت سارے بینکوں کی…
ضمنی الیکشن: ووٹر ٹرن آؤٹ 8 فروری کے انتخابات سے کم تھا، فافن
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے اپریل کے ضمنی انتخابات پر ابتدائی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ضمنی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ کی شرح تقریبا 36 فیصد رہی ،ووٹر ٹرن آؤٹ 8 فروری کے جنرل…
ایرانی صدر کے دورہ کے دوران کراچی کے مخصوص روٹس پر موبائل سروسزمعطل
ایرانی صدر کے دورہ کے دوران کراچی کے مخصوص روٹس پر موبائل سروسزمعطل کردی گئی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں کراچی کے مخصوص روٹس پر موبائل فون سروس معطل رہے…
دعائیہ تقریب منعقد کرنے کا کیس، علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ علیمہ خان کی لیاقت باغ میں دعائیہ تقریب منعقد کروانے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ علیمہ خان کی ضمانت ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے منظور…
بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پمز ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی
بشریٰ بی بی کے طبی معائنہ کے بعد پمز ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ پمز کے3 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم نے بشریٰ بی بی کا معائنہ کیا، ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کی رپورٹ کو تسلی بخش…
پنجاب میں بارش بر سانے والا سسٹم داخل
بارش برسانے والا سسٹم پنجاب میں داخل ہو گیا جس کے نتیجہ میں29 اپریل تک بارشیں جاری ر ہنے کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں برسانے والا…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیانات قلمبند
اس موقع پر وکلا نے مزید دو گواہوں پر جرح مکمل کر لی ، بعد ازاں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کیس میں اب تک مجموعی…
وزیر قانون
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ اتنا آسان نہیں، اس کی بہت ساری جہتیں ہیں ، لاپتہ افراد کے حوالے سے حکومت نے بہت کام کیا۔ وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس…
محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر ٹیم منیجمنٹ میں اختلافات
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کے بیشتر ارکان رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں 4 نمبر پر بیٹنگ کرانا چاہتے ہیں…