پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ نے اللہ دینو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا
وزیراعلیٰ سندھ نے اللہ دینو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ اللہ دینو خان بھیو وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے جنگلات و جنگلی حیات تھے،جیکب آباد اسلحہ اسمگلنگ کیس میں مبینہ طور پر اللہ دینو خان بھیو کی گاڑی…
موٹروے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار
موٹر وے پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدزبانی کرنے اور اہلکار کو کچلنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ راولپنڈی پولیس نے واقعے میں ملوث فرح نامی خاتون کو گرفتار کر لیا،ملزمہ کی گرفتاری کے لیے آر پی…
خیبر پختونخوا کابینہ کا چوتھا اجلاس ،بڑے فیصلوں کی منظوری
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا چوتھا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گاڑیوں کی مینوئل رجسٹریشن بکس خودکار موٹر وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈز میں منتقلی کی منظوری دی گئی۔ سرکاری اسکولز کے طلباء کو…
تاجروں کی وزیراعظم کو سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے تعلقات بہتر کرنے کی تجویز
کراچی کے تاجروں نے وزیراعظم شہباز شریف کو سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے تعلقات بہتر کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق معروف تاجر عارف حبیب نے ملاقات میں وزیراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے آئی ایم ایف…
ذاتی پسند سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد کیلئے سوچنا ہو گا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، ذاتی پسند سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد کیلئے سوچنا ہو گا، مشکلات کو چیلنج سمجھ کر ان کا مقابلہ کرنا ہے،…
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ملیر اور سپرہائی وے کے اطراف زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر…
پارٹی کے اختلافات پارٹی کے اندر ہونے چاہئیں، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جس طرح بانی پی ٹی آئی کی سزائیں معطل کی جا رہی ہیں وہ سہولت کاری ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ”اپ فرنٹ ود مونا عالم” میں…
بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا، شواہد موجود ہیں، عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہےکہ بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا ہے جس کے شواہد موجود ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بشری بی بی کے ساتھ ہونے والے مظالم کی شدید…
سولرپینلز کی مینوفیکچرنگ،وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا
وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں 19 فیصد بجلی جوہری ذرائع سے بن رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں سستی بجلی پر کام ہورہا ہے،ہمیں بجلی کی…
25تا29 اپریل ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 25تا29 اپریل کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ 26تا27 اپریل کے دوران بلوچستان نوشکی، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان، گوادر، کیچ ،آواران کے…