پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  بھی شہر قائد کے کھانوں کے شوقین نکلے۔ کراچی میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شہر قائد سے جڑی اپنی یادوں کا ذکر…

بابر اعظم جیسے بہترین کھلاڑی کو آؤٹ کرکے بے حد خوشی ہوتی ہے، کیوی کپتان

کیوی کپتان مائیکل بریسویل نے کہا ہے کہ جب بھی بابر اعظم جیسے بہترین کھلاڑی کو آؤٹ کرتا ہوں تو بے حد خوشی ہوتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم یہاں اچھی کرکٹ…

الخدمت فاؤنڈیشن فلسطینی طلبا کو تعلیم اور مفت رہائش فراہم کرے گی

اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان فلسطین کے 100 طلبا کو مفت تعلیم و رہائش فراہم کرے گی۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا غزہ ریلیف مشن جاری ہے۔ 100 فلسطینی طلبا کو پاکستان میں اسکالر شپ فراہم کی جائے گی۔ 100 فلسطینی…

گھوٹکی پولیس کی کامیاب کارروائی،5 گھنٹے بعد 2 مغوی پولیس اہلکار بازیاب

گھوٹکی: سندھ کے ضلع گھوٹکی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 گھنٹے بعد 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں کو گھوٹکی پولیس چوکی سے اغوا کیا گیا تھا۔ جن کی بازیابی…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہو گا۔ جس میں پاکستان کو اگلی قسط کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو…

پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 24 اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی۔ 26 سے 28…

خود کشی کے لیے سمندر میں جانے والا طاہر محمودزندہ نکلا، گھر پہنچ گیا

شہر قائد میں سی ویو دو دریا کے قریب شاہ فیصل کالونی کے رہائشی آن لائن ٹیکسی ڈرائیور طاہر محمود کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے۔ کراچی سی ویو دو دریا کے قریب…

کنجی اڈیالہ کے قیدی کے پاس ہے اس سے بات کرنا پڑے گی،رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت کو آج نہیں تو کل سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے بات کرنی پڑے گی۔ ہم نیو زکے پروگرام ”اپ فرنٹ ود مونا عالم ” میں گفتگو…

خیبرپختونخوا کی صوبائی مشیر مشال اعظم یوسفزئی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل

پشاور( شہزادہ فہد)خیبرپختونخوا کی صوبائی مشیر مشال اعظم یوسفزئی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل ہی رہے گا۔ پاکستان بار کونسل نے خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ برقرار رکھا، ڈسپلنری کمیٹی نے صوبائی مشیر مشال یوسفزئی کی وکالت…

پاکستان،سعودی عرب کے مابین 4 اعشاریہ 5 بلین ڈالر مالیت کے منصوبے

پاکستان،سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک نے سرمایہ کاری کے کثیرالجہتی مواقع کو جانچا اوربہت سے منصوبوں پردلچسپی کا اظہار کیا۔ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں زراعت و لائیوسٹاک،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن،معدنیات، توانائی،سیاحت اورانسانی وسائل کی…