پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد سمیت بیشتر شہر گرمی کی لپیٹ میں ، گلگت میں بارش کا امکان

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں کئی مقامات پر بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حیدر آباد، سکھر اور نواب شاہ آج بھی صوبہ سندھ کے گرم…

ایک ماہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1000 روپے سستا ہوا، وزیر خوراک پنجاب

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں اس وقت روٹی اور نان کم کی گئی نوٹیفائیڈ قیمتوں پر دستیاب ہیں۔ صوبائی وزیر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ایک ماہ میں 20…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے براستہ دبئی آئرلینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں لاہور سے براستہ دبئی، آئرلینڈ روانہ ہوگئی، حسن علی شاداب خان اور محمد عامر ٹیم کے ہمراہ نہیں ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی…

را کے 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی میں  پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ’را‘ کے 2 انتہائی خطرناک دہشتگرد گرفتار کر لئے۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کا کہنا ہے کہ کورنگی پولیس نے شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام…

ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل شہری 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے

پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری اب پندرہ دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب نے صوبے کے تمام سی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

16 مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت میں 6.32 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی اور…

مہر بانو قریشی نے نواز شریف کی اقامہ پر نااہلی کو ناانصافی قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی رہنما مہربانو قریشی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو اقامہ پر نااہل قراردیا گیا جونا انصافی تھی۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے منصور علی خان کیساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے…

سعودی سرمایہ کار ایس آئی ایف سی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی سرمایہ کاروں سےعربی میں گفتگو کی اور تمام معززمہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا…

میں وفاق میں خیبر پختونخوا کا مقدمہ لڑوں گا، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں وفاق میں خیبر پختونخوا کا مقدمہ لڑوں گا، میں وفاق اور خیبر پختونخوا میں پل کاکردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔ ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ایک بار پھر منسوخ

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ایک بار پھر منسوخ ہوگئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری 10 مئی کو ہوگی۔ تقریب حلف…