پاکستان
گندم کے موجودہ بحران میں ن لیگ کی حکومت برابرکی ذمہ دار ہے،دانیال عزیز
سابق وزیر چودھری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ گندم بحران کے معاملات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن عادی مجرم ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں ”اپ فرنٹ ود مونا عالم” میں گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے…
محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد کی 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان آمد متوقع ہے۔…
خیبرپختونخوا: وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کی مراعات اور الاﺅنسز میں اضافہ کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس پختونخوا ہاﺅس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیاگیا کہ ایسے وزرا، مشیروں اور…
سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر مبینہ حملہ
سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر مبینہ حملہ کیا گیا ہے۔ آصف خان کا کہنا ہے مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بولا ، ملازمین کو ذود وکوب کیا۔انہوں نے مسلم لیگ ن کے…
مسلم لیگ (ن) میں قیادت کی تبدیلی کیلئے تیاریاں شروع
مسلم لیگ( ن )میں قیادت کی تبدیلی کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ کی زیر صدارت اجلاس میں 11 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے،ذرائع کے مطابق گندم بحران پر نوازشریف کو ٹیلی فون پر صورتحال سے آگاہ…
ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے، محکمہ خوراک
محکمہ خوراک نے کہا ہے کہ سالانہ بنیاد پر پاکستان میں ہر شہری 115 کلو آٹا کھاتا ہے۔ محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ ملک میں سالانہ 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کی کھپت ہے۔رواں برس چاروں صوبوں میں…
حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے 11 ارکان اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری مقرر
بلوچستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے 11 ارکان اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ پارلیمانی سیکرٹریز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہےاور محکموں کے قلمدان بھی سونپ دئیے گئے ہیں، مسلم لیگ ن کے…
مخصوص نشستیں خطرے میں پڑ گئیں
سپریم کورٹ کا آنے کے بعد مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) کو الاٹ کی گئیں 77 اضافی مخصوص نشستیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی…
پی ٹی آئی سیاسی جماعت,پارٹی پر 3 افراد کو قبضہ نہیں کرنے دوں گا، شیر افضل مروت
رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے کسی کی ذاتی ملکیت نہیں، پارٹی پر 3 افراد کو قبضہ نہیں کرنے دوں گا۔ شیر افضل مروت نے چیئرمین پی اے سی…
آج کے فیصلے سے یہ بات ظاہر ہو گئی کہ عوام کا حق ان کو واپس ملے گا، شوزب کنول
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شوزب کنول نے کہا کہ آج جو فیصلہ سپریم کورٹ کے ججز کا آیا ہے اس سے عوام مطمئن نظر آئے ہیں۔ شوزب کنول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے…