پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہے…
پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں آپ کو دیکھ کر بہت خوش ہوں ،امید کرتی ہوں یہ کھلاڑی مستقبل…
سابق نگران وزیر کوثر عبداللہ کا گندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار
سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ نے گندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نگران دور میں وزیر کو دکھائے بغیر سمری منظور کرنے کا کلچر فروغ…
ن لیگ کے پاس اپنا وزیر خزانہ ہی نہیں تو آپ کا وجود ہی نہیں ہونا چاہئے، محمد زبیر
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نےکہا ہےکہ مسلم لیگ ن کی طرف سے ووٹ کو عزت دو،سویلین بالادستی اورمزاحمت کاراستہ چھوڑ نے پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کی۔ن لیگ میں ہمیشہ سے دو بیانیہ اور گروپس تھے۔ نجی ٹی وی…
سیالکوٹ ائیر پورٹ پر امیگریشن کاؤنٹرز میں اضافے کے احکامات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کیا،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ائیرپورٹ حکام اور سیکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات کی۔وزیرداخلہ محسن نقوی کو ائیرپورٹ سیکیورٹی حکام…
حکومت میں شامل ہونے کی تجویز پر پہلے سی ای سی فیصلہ کرے گی، قمرزمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اور سابق وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بننے جا رہی ہے یا نہیں میں اس کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا۔ ہم نیوز کے پروگرام ”پاکستان…
مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے بنائیں گے، علیم خان
وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر علیم خان وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ پہنچے تو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور کابینہ کے دیگر اراکین نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔وفاقی وزیر کے ہمراہ ڈی جی…
این اے 44 کا حلقہ، جیتنے اور ہارنے والے دونوں صوبے کے حکمران بن گئے
خیبرپختونخوا صوبہ کے حلقہ این اے 44 سے جیتنے اور ہارنے والے دونوں رہنما صوبے کے حکمران بن گئے۔ خیبرپختونخوا میں روایتی حریف علی امین گنڈاپور وزیراعلی اور فیصل کریم کنڈی صوبے کے گورنر بن گئے ہیں، دونوں کا تعلق…
محکمہ موسمیات کی تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک میں غیر معمولی مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ ماہر موسمیات محمد حنیف نے اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور مئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں شروع…
گندم سیکنڈل، انوار الحق کاکڑ کھل کر بول پڑے
سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ میں از خود بھاگا بھاگا کمیٹی میں نہیں جائوں گا،اگر مجھے کمیٹی باضابطہ طلب کر ے گی تو میں ضرور پیش ہوں گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’پاکستان ٹونائٹ‘‘…