پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سعودی وفد کی آج پاکستان آمد، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان

سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں 30 سے زائد سی ای اوز کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آنے والا سرمایہ کاروں کا وفد سعودی فرمانروا اور وزیر اعظم محمد بن سلمان…

عامر، میں اور بابر بہت اچھے دوست ہیں، کوئی اختلاف نہیں، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ عامر، عماد اور میری بہت اچھی دوستی ہے، ہم ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہیں۔ ٹریننگ سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کپتان بابر اعظم…

ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی پر…

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان ، 13 ہزار امیدواروں میں سے 401 کامیاب

سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، کامیاب امیدواروں کی شرح 2.96 فیصد رہی۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی)  کا کہنا ہے کہ 401 امیدوارتحریری امتحان پاس کر سکے،…

آئی بی، ایف آئی اے، پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر کے تینوں اداروں پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد…

پی ٹی آئی سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا…

سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر بھی طلب

اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو بھی آج اتوار کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خارجہ ڈاکٹر شمشاد اختر…

چیئرمین پی اے سی کا معاملہ، شیر افضل مروت کی پارٹی رہنماؤں نے مخالفت کر دی

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کر دی۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل…

کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب روڈ پر پولیس تھانے کی موبائل معمول کے گشت پر تھی…

گندم کی درآمد میں کوئی کرپشن کی نہ ہی غلط فیصلہ کیا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گندم کی درآمد میں کوئی کرپشن کی نہ ہی غلط فیصلہ کیا۔ عوام کو سستی روٹی دینے پر سزا دینی ہے تو بالکل دیں۔ سابق نگران…