پاکستان
سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا
سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے باہمی تعاون کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ایچ ای ابراہیم المبارک کی قیادت میں 50 ارکان پر مشتمل اعلیٰ سطحی تجارتی وفد پاکستان پہنچا۔ وفاقی وزیر تجارت…
غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے،پاکستان
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جاری وحشیانہ فوجی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ فوری وغیر…
سیف سٹی نے2 ماہ میں تیسرا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
سیف سٹی نے2 ماہ میں تیسرا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ورلڈ یونین آن آئی ٹی نے ڈاکٹر یاسر نیاز کوڈبلیو ایس آئی ایس ایوارڈ کیلئے منتخب کیا۔ ڈاکٹر یاسر نیاز پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں…
مئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک میں غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ ماہر موسمیات محمد حنیف کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا آغاز ہوگا،مئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب…
پنجاب میں آن لائن اسلحہ لائسنس کیلئےشہریوں کی درخواستیں موصول ہونا شروع
پنجاب میں آن لائن اسلحہ لائسنس کیلئےشہریوں کی درخواستیں موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اب شہری گھربیٹھےاسلحہ لائسنس بنوانےکیلئےآن لائن اپلائی کرسکیں گے،محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس بنانے کےلیے آئن لائن پورٹل تیار کرلیا۔ شہری آن لائن پورٹل…
کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان
کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر نے ملتان سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ خالد کھوکھرکا کہنا ہے 10مئی سے احتجاجی مظاہرے شروع کیے جائیں گے،زراعت کا علامتی نماز جنازہ ادا کریں گے،ہمارے پاس 44لاکھ ٹن گندم موجود ہے،ایشو…
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
ماہر موسمیات ڈاکٹر محمد حنیف نے رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی کی ہے ۔ انہوں نے بتایا اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا آغاز ہوگا،مئی کےتیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں…
چیئرمین پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر کا اعلان
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کے لیے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی آج کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات…
پیپلز پارٹی کو بی آئی ایس پی کی چیئرمین شپ سمیت اہم وزارتیں ملنے کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف کی پیشکش کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں شمولیت پر پیپلز پارٹی کو اہم وزارتیں…
مداح کی درفشاں سلیم کے ہمراہ سیلفی اور پھر بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کو خاتون مداح کی جانب سے پہلے سیلفی لینے اور پھر بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق یہ واقعہ 3 مئی کو لاہور میں سُپر ہٹ ڈرامہ…