پاکستان
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 25 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونا مہنگا ہوکر…
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کر رہے ہیں۔ مخصوص…
گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان
مئی کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، رواں ہفتے درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا…
حامد خان کی چیف جسٹس کے عہدے کی مدت فکس کرنے کی ممکنہ آئینی ترمیم
پی ٹی آئی رہنما اور سینئر وکیل حامد خان نے چیف جسٹس کے عہدے کی مدت فکس کرنے کی ممکنہ آئینی ترمیم کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر وکیل کا کہنا تھا کہ تحریک…
گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جعفر مندوخیل بلوچستان کے 24 ویں گورنر بن گئے ہیں۔ حلف برداری تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم…
زوہاب خان اور معروف ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
اداکار زوہاب خان اور معروف ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کر لیا۔ اداکار زوہاب خان نے کیرئیر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹس کیا، گزشتہ روز دونوں کے نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ نکاح کی تقریب میں دونوں…
ارجنٹینا کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے کوچ لوئیس مینوٹی انتقال کرگئے
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسپورٹس سے متعلق خبریں شائع کرنے والی ویب سائٹ ‘مارسا’ کے مطابق لوئیس مینوٹی گزشتہ کچھ ماہ سے کافی علیل تھے۔ لوئیس مینوٹی اتوار کو…
پرویز الہیٰ کی اسپتال منتقلی یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو اسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور کر لی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر…
حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں، نجی سیکٹر کو ملک چلانا ہوگا، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں ہے، نجی سیکٹر کو آگے اور وزراء کو پیچھے بیٹھنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان سعودی عرب سرمایہ…
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ کے پی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کسی فارم 47 کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی، انکے گورنر کی کوئی اہمیت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی…